گردشی قرضوں میں اربوں روپے کی کمی پی ٹی آئی حکومت نے قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی
اسلام آباد(اے پی پی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہا ہے کہ گذشتہ مالی سال جولائی تا اپریل گردشی خسارہ 449 ارب روپے تھا جو کہ رواں برس اسی عرصے کے دوران کم ہو کر 260 ارب رہ گیا ہے ، گردشی خسارے میں 189 ارب کی کمی واقع ہوئی ہے۔… Continue 23reading گردشی قرضوں میں اربوں روپے کی کمی پی ٹی آئی حکومت نے قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی