منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان کوکورونا ریڈلسٹ میں ڈالنیکا فیصلہ برطانوی عدالت میں چیلنج

datetime 25  مئی‬‮  2021

پاکستان کوکورونا ریڈلسٹ میں ڈالنیکا فیصلہ برطانوی عدالت میں چیلنج

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کو کورونا ریڈ لسٹ میں ڈالنے کے برطانوی حکومت کے فیصلے کو برطانوی عدالت میں چیلنج کردیا گیا۔ عدالت سے پاکستان کا نام ریڈ لسٹ سے ہٹانے کی استدعا کی گئی ہے، درخواست میں کہا گیا کہ ریڈ لسٹ کی وجہ سے پاکستانی نڑاد برطانوی شہریوں کو ہونے والے مالی… Continue 23reading پاکستان کوکورونا ریڈلسٹ میں ڈالنیکا فیصلہ برطانوی عدالت میں چیلنج

عثمان بزدار لکھا ہوا خبرنامہ پڑھ رہے ہیں ، انہیں ڈیلیور کرنے کا پتہ ہی نہیں‘ ن لیگ کا حیران کن دعویٰ

datetime 25  مئی‬‮  2021

عثمان بزدار لکھا ہوا خبرنامہ پڑھ رہے ہیں ، انہیں ڈیلیور کرنے کا پتہ ہی نہیں‘ ن لیگ کا حیران کن دعویٰ

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب کے چابی والے کھلونے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نارروال گئے اوراسی ہسپتال کا دورہ کیا جسے شہباز شریف نے بہترین بنایا،عثمان بزدار نے لاہور نارروال ساہیوال میں اربوں روپے کے پیکجز متعارف کروا رہے ہیں ،پنجاب میں وزراء… Continue 23reading عثمان بزدار لکھا ہوا خبرنامہ پڑھ رہے ہیں ، انہیں ڈیلیور کرنے کا پتہ ہی نہیں‘ ن لیگ کا حیران کن دعویٰ

(ن) کے منحرف رکن غیاث الدین کی تقریر کے دوران لیگی اراکین کے لوٹا لوٹا کے نعرے

datetime 25  مئی‬‮  2021

(ن) کے منحرف رکن غیاث الدین کی تقریر کے دوران لیگی اراکین کے لوٹا لوٹا کے نعرے

لاہور(این این آئی )پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں مسلم لیگ (ن) کے منحرف رکن اسمبلی مولانا غیاث الدین کی جانب سے نقطہ اعتراض پر اظہار خیال کرنے کے دوران لیگی اراکین نے لوٹا لوٹا کے نعرے لگا دئیے ، صوبائی وزیر ہائوسنگ میاں محمود الرشید کی جانب سے اپوزیشن بنچوں پر بیٹھے کچھ اراکین کے… Continue 23reading (ن) کے منحرف رکن غیاث الدین کی تقریر کے دوران لیگی اراکین کے لوٹا لوٹا کے نعرے

آئندہ مالی سال کا بجٹ بھی کورونا سے متاثر ہونے کا امکان

datetime 25  مئی‬‮  2021

آئندہ مالی سال کا بجٹ بھی کورونا سے متاثر ہونے کا امکان

کراچی(این این آئی)آئندہ مالی سال 2021-22 کا بجٹ بھی کورونا سے متاثر ہونے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مالی 2021-22 کے بجٹ کے لیے سندھ حکومت کی ترجیحات کا تعین آخری مراحل میں داخل ہوگیا، کورونا کے تناظر میں 25 ارب روپے کے ترقیاتی و غیر ترقیاتی مصارف کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ذرائع کے… Continue 23reading آئندہ مالی سال کا بجٹ بھی کورونا سے متاثر ہونے کا امکان

’’پیپلز پارٹی نہ خود کام کرتی ہے نہ کسی اور کو کرنے دیتی ہے‘‘رینجرز آپریشن کرکے ڈاکو راج کو ختم کرنے کی ضرورت ہے، اسد عمر نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 25  مئی‬‮  2021

’’پیپلز پارٹی نہ خود کام کرتی ہے نہ کسی اور کو کرنے دیتی ہے‘‘رینجرز آپریشن کرکے ڈاکو راج کو ختم کرنے کی ضرورت ہے، اسد عمر نے بڑا اعلان کر دیا

جیکب آباد(این این آئی) وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ پی پی نہ خود کام کرتی ہے نہ کسی اور کو کرنے دیتی ہے،13سال سے سندھ میں حکومت کرنے والی پارٹی نے عوام کو کچھ نہیں دیا ،سندھ میں ڈاکو راج ہے لوگوں کا جان و مال محفوظ نہیں… Continue 23reading ’’پیپلز پارٹی نہ خود کام کرتی ہے نہ کسی اور کو کرنے دیتی ہے‘‘رینجرز آپریشن کرکے ڈاکو راج کو ختم کرنے کی ضرورت ہے، اسد عمر نے بڑا اعلان کر دیا

پاکستانی ماہرین نے رواں ماہ ’’سپر فل مون‘‘ کی پیش گوئی کر دی

datetime 25  مئی‬‮  2021

پاکستانی ماہرین نے رواں ماہ ’’سپر فل مون‘‘ کی پیش گوئی کر دی

کراچی (این این آئی)جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر انسٹیٹیوٹ آف اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پروفیسر جاوید اقبال نے کہا ہے کہ 26 مئی 2021ء کو مکمل چاند گرہن ہوگا۔ ایک بیان میں پروفیسر جاوید اقبال نے کہا کہ 26 مئی کے مکمل چاند گرہن کے دوران چاند زمین سے قریب ہونے کے باعث سپر فل مون… Continue 23reading پاکستانی ماہرین نے رواں ماہ ’’سپر فل مون‘‘ کی پیش گوئی کر دی

حکومتی اقدام کیخلاف چودھری نثار نے قانونی کاروائی عندیہ دے دیا

datetime 25  مئی‬‮  2021

حکومتی اقدام کیخلاف چودھری نثار نے قانونی کاروائی عندیہ دے دیا

لاہور(این این آئی)سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کی عدم موجودگی کو جواز بناتے ہوئے سینئر سیاستدان چوہدری نثار علی خان سے پنجاب اسمبلی کی رکنیت حلف نہ لیا گیا جس کے بعد چوہدری نثار علی خان نے قانونی مشاورت کر کے اسمبلی سیکرٹریٹ کے اس اقدام کو چیلنج کرنے کا عندیہ دیدیا، چوہدری نثار علی خان… Continue 23reading حکومتی اقدام کیخلاف چودھری نثار نے قانونی کاروائی عندیہ دے دیا

شعیب اختر نے فہدمصطفیٰ کو چیلنج دیدیا

datetime 25  مئی‬‮  2021

شعیب اختر نے فہدمصطفیٰ کو چیلنج دیدیا

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے پاکستان کے معروف اداکار، پروڈیوسر اور میزبان فہد مصطفی کو چیلنج کردیا۔فہد مصطفی کی جانب سے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں وہ نیٹ پریکٹس کررہے ہیں، ان کی کرکٹ کھیلنے کی شاندار صلاحیت دیکھتے ہوئے نہ صارفین بلکہ قومی کرکٹ ٹیم کے… Continue 23reading شعیب اختر نے فہدمصطفیٰ کو چیلنج دیدیا

پی ایس ایل کا کرکٹ میلہ ابوظہبی میں سجنے کو تیار بقیہ20 میچز کھیلنے کی تیاریخ کا اعلان کر دیا گیا

datetime 25  مئی‬‮  2021

پی ایس ایل کا کرکٹ میلہ ابوظہبی میں سجنے کو تیار بقیہ20 میچز کھیلنے کی تیاریخ کا اعلان کر دیا گیا

کراچی(این این آئی)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ 20 میچز آئندہ ماہ شیخ زید اسٹیڈیم ابوظہبی میں کھیلے جائیں گے۔ پی سی بی کے اعلامیہ کے مطابق ابوظہبی کا یہ میدان اس سے قبل ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے چار میچز کی میزبانی بھی کرچکا ہے،یہ وہی… Continue 23reading پی ایس ایل کا کرکٹ میلہ ابوظہبی میں سجنے کو تیار بقیہ20 میچز کھیلنے کی تیاریخ کا اعلان کر دیا گیا