جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

آئندہ مالی سال کا بجٹ بھی کورونا سے متاثر ہونے کا امکان

datetime 25  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)آئندہ مالی سال 2021-22 کا بجٹ بھی کورونا سے متاثر ہونے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مالی 2021-22 کے بجٹ کے لیے سندھ حکومت کی ترجیحات کا تعین آخری مراحل میں داخل ہوگیا، کورونا کے تناظر میں 25 ارب روپے کے ترقیاتی و غیر

ترقیاتی مصارف کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق بجٹ میں کاروباری سرگرمیوں کی بحالی کے لیے خطیر رقم، اسکیمز بھی شامل ہوں گی۔کورونا ویکسینیشن پروگرام، سینٹرز کے قیام پر اخراجات ہوں گے، ڈویڑنل انفیکشن ڈیزیز اسپتالوں کا قیام، کورونا ٹیسٹنگ پر رقم خرچ کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق بجٹ میں عارضی ہیلتھ کیئر اسٹاف کی بھرتی اور مشینری پر بھی اخراجات ہوں گے، کورونا متاثر افراد کی صحت، وارڈز، سماجی و معاشی بحالی پر بھی 5 ارب سے زائد کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔مالی سال 2021-22 کے بجٹ کے لیے میزانیہ جون کے دوسرے ہفتے میں پیش کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…