اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستانی ماہرین نے رواں ماہ ’’سپر فل مون‘‘ کی پیش گوئی کر دی

datetime 25  مئی‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی)جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر انسٹیٹیوٹ آف اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پروفیسر جاوید اقبال نے کہا ہے کہ 26 مئی 2021ء کو مکمل چاند گرہن ہوگا۔

ایک بیان میں پروفیسر جاوید اقبال نے کہا کہ 26 مئی کے مکمل چاند گرہن کے دوران چاند زمین سے قریب ہونے کے باعث سپر فل مون بھی ہوگا۔انہوں نے کہا کہ 26 مئی کے اس چاند کو ’سپر فلاور بلڈ مون‘ کا نام دیا گیا ہے، چاند گرہن کے دوران 14منٹ کے لئے چاند سرخ رنگ کا نظر آئے گا۔پروفیسر جاوید اقبال نے کہاکہ پاکستانی وقت کے مطابق چاند گرہن کا آغاز دن میں ایک بج کر 48 منٹ پر ہوگا۔مکمل چاند گرہن 4 بج کر 11منٹ پر ہوگا، اختتام شام 6 بج کر 5 منٹ پرہوگا، پاکستان میں دن ہونے کے باعث یہ دکھائی نہیں دے گا۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…