بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

حکومت زیادہ ملازمتیں نہیں دے سکتی نوجوان اپنا کاروبار کریں

datetime 25  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت زیادہ لوگوں کو بھرتی نہیں کر سکتی نوجوان اپنے کاروبار کی طرف توجہ دیں۔ اپنے ایک ویڈیو پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ نوجوانوں کا مسئلہ بے روزگاری ہے۔ حکومت کو پنشن کا بہت مسئلہ ہے۔ زیادہ تر ممالک میں لوگ پرائیویٹ ملازمت یا چھوٹے کاروبار کرتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت نوجوانوں کو جدید ہنرز سکھائے گی تاکہ ٹیکنالوجی کے شعبے میں کام کر سکیں۔ وزیراعظم نے کہا جن نوجوانوں کے پاس کاروباری آئیڈیاز ہیں وہ اپلائی کریں حکومت ان کو قرضے دے گی۔حکومت نوجوانوں کیلئے100 ارب رکھا ہوا ہے اور ہر سال اس کو بڑھائیں گے۔ ہماری کوشش ہے کہ نوجوانوں کو روزگار ملے اور یہ ملک کو بھی اٹھا سکیں۔وزیراعظم نے ہدایت کی کہ نوجوان حکومت کے ہنرپروگرام سے فائدہ اٹھائیں اور جدید ہنر سیکھ کر ملک اور قوم کی ترقی میں حصہ ڈالیں

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…