بدھ‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2025 

’’ہم نہ کسی ڈرون کو اجازت دینگے اور نہ کوئی امریکی اڈہ یہاں قائم ہو گا‘‘

datetime 25  مئی‬‮  2021

’’ہم نہ کسی ڈرون کو اجازت دینگے اور نہ کوئی امریکی اڈہ یہاں قائم ہو گا‘‘

اسلا م آباد (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے واضح کیا ہے کہ’’اڈوں کے حوالے سے‘‘خبریں بے بنیاد ہیں ،ہم نہ کسی ڈرون کو اجازت دینگے اور نہ کوئی امریکی اڈہ یہاں قائم ہو گا،پاکستان انشاء اللہ محفوظ ہاتھوں میں ہے،اللہ نے فلسطین کے خلاف مظالم رکوانے میں کامیابی دی ،یہ مسئلہ کا… Continue 23reading ’’ہم نہ کسی ڈرون کو اجازت دینگے اور نہ کوئی امریکی اڈہ یہاں قائم ہو گا‘‘

برطانوی وزیراعظم نے اسلام مخالف بیان پر معافی مانگ لی

datetime 25  مئی‬‮  2021

برطانوی وزیراعظم نے اسلام مخالف بیان پر معافی مانگ لی

لندن(این این آئی) برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے اسلام، برقع اور حجاب سے متعلق اپنے بیان پر پارٹی کی انکوائری کمیٹی کے سامنے باضابطہ طو پر معافی مانگ لی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں حکمراں جماعت کنزرویٹو پارٹی کی اسلام فوبیا، اقلیتوں اور نسلی امتیاز سے متعلق انکوائری رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔ اس… Continue 23reading برطانوی وزیراعظم نے اسلام مخالف بیان پر معافی مانگ لی

سونے کی قیمت میں تیزی کیساتھ اضافہ جاری ، مزید مہنگا ہو گیا

datetime 25  مئی‬‮  2021

سونے کی قیمت میں تیزی کیساتھ اضافہ جاری ، مزید مہنگا ہو گیا

کراچی (این این آئی) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا مزید 500روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ9ہزار900روپے کی سطح پر پہنچ گیا ۔صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت2 ڈالر کے اضافے سے1884ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثر مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت500روپے کے… Continue 23reading سونے کی قیمت میں تیزی کیساتھ اضافہ جاری ، مزید مہنگا ہو گیا

محمود مولوی وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے بحری امور مقرر

datetime 25  مئی‬‮  2021

محمود مولوی وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے بحری امور مقرر

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن کے سینئر نائب صدر محمودمولوی کومعاون خصوصی برائے بحری امور مقررکردیا۔وفاقی حکومت نے محمود مولوی کی بطور معاون خصوصی تقرری کانوٹیفکیشن جاری کردیا،محمودمولوی نے انتہائی اہم ذمہ داری تفویض کرنے پر وزیراعظم عمران خان اور وزیربحری امور علی حیدرزیدی کا شکریہ ادا… Continue 23reading محمود مولوی وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے بحری امور مقرر

’پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی نے پی ڈی ایم کی توہین کی ہے ‘ دونوں پارٹیوں سے متعلق مولانا فضل الرحمن نے بڑا اعلان کر دیا  

datetime 25  مئی‬‮  2021

’پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی نے پی ڈی ایم کی توہین کی ہے ‘ دونوں پارٹیوں سے متعلق مولانا فضل الرحمن نے بڑا اعلان کر دیا  

اسلام آباد(این این آئی)جمعیت علماء اسلام (ف )کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے واضح کیا ہے کہ پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی نے پی ڈی ایم کی توہین کی ہے جس کا ازالہ آپ کو کرنا پڑے گا، 29مئی کو پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس ہوگا ،پی ڈی ایم کو بھرپور عوامی قوت… Continue 23reading ’پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی نے پی ڈی ایم کی توہین کی ہے ‘ دونوں پارٹیوں سے متعلق مولانا فضل الرحمن نے بڑا اعلان کر دیا  

امریکی ڈالر کی پھر اڑان ، انٹر بینک میں مزید مہنگا ہو گیا

datetime 25  مئی‬‮  2021

امریکی ڈالر کی پھر اڑان ، انٹر بینک میں مزید مہنگا ہو گیا

کراچی (این این آئی)مقامی کرنسی مارکیٹوں میںامریکی ڈالر سمیت دیگر غیر ملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی بے قدری کا تسلسل منگل کو بھی جاری رہااور انٹر بینک میں ڈالر مزید 45پیسے جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں30پیسے مہنگا ہوگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں روپے کے… Continue 23reading امریکی ڈالر کی پھر اڑان ، انٹر بینک میں مزید مہنگا ہو گیا

صبح نا شتہ میں یہ والی روٹی کھالیں وزن میں شرطیہ کمی کا آزمودہ نسخہ

datetime 25  مئی‬‮  2021

صبح نا شتہ میں یہ والی روٹی کھالیں وزن میں شرطیہ کمی کا آزمودہ نسخہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) زیادہ تر امراض میں ڈاکٹر سب سےپہلے موٹاپا کم کرنے کو ہی کہتے ہیں اسی لیے آج آپ کو موٹاپاکم کرنے کی ایک نہایت آزمودہ نسخہ کے بارے میں بتائیں گے ۔ صبح ناشتے میں یہ والی روٹی کھالیں۔ بڑھا ہوا وزن ایسے کم ہوگا جیسے وہ کبھی تھا ہی نہیں۔… Continue 23reading صبح نا شتہ میں یہ والی روٹی کھالیں وزن میں شرطیہ کمی کا آزمودہ نسخہ

عوام تیاری کر لیں ، آئندہ 6 دن ملک کا موسم کیسا رہے گا ،محکمہ موسمیات نے پیشگی اطلاع دے دی

datetime 25  مئی‬‮  2021

عوام تیاری کر لیں ، آئندہ 6 دن ملک کا موسم کیسا رہے گا ،محکمہ موسمیات نے پیشگی اطلاع دے دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )براعظمی لہر ملک کے بیشتر حصوں پر موجود ہے۔آج بروز ہفتے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ سندھ اور شمال مشرقی بلوچستان میں شدید گرم رہنے کی پیشگوئی کی گئی تاہم گلگت بلتستان اور گردو نواح میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ظاہر کیا… Continue 23reading عوام تیاری کر لیں ، آئندہ 6 دن ملک کا موسم کیسا رہے گا ،محکمہ موسمیات نے پیشگی اطلاع دے دی

سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی کو کلیئرنس مل گئی

datetime 25  مئی‬‮  2021

سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی کو کلیئرنس مل گئی

لاہور( این این آئی) پنجاب اسمبلی کا اجلاس ایک روز کے وقفے کے بعد آج ( بدھ) دوپہر دو بجے دوبارہ شروع ہوگا۔ بتایا گیا ہے کہ اسمبلی سیکرٹریٹ نے چوہدری نثار کے حوالے سے عدالتوں میں دائر درخواستوں پر قانونی رائے حاصل کرلی ہے اور کسی بھی درخواست پر حکم امتناعی نہیں ہے ۔… Continue 23reading سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی کو کلیئرنس مل گئی