بدھ‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2025 

5 ہزار کنال زمین کی ڈیل کا معاملہ پی ٹی آئی رہنما یاور بخاری بھی میدان میں آگئے

datetime 26  مئی‬‮  2021

5 ہزار کنال زمین کی ڈیل کا معاملہ پی ٹی آئی رہنما یاور بخاری بھی میدان میں آگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما و صوبائی وزیر برائے سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال سید یاور عباس بخاری نے کہا ہے کہ ان کی لیک ہونے والی آڈیو تین سال پرانی ہے۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے یاور بخاری نے کہا کہ انہوں نے تین سال پہلے اپنے ایک دوست کی اپنے… Continue 23reading 5 ہزار کنال زمین کی ڈیل کا معاملہ پی ٹی آئی رہنما یاور بخاری بھی میدان میں آگئے

زلفی بخاری کے کزن اورحکومتی وزیر یاور بخاری کی 5 ہزار کنال زمین کی ڈیل، آڈیو لیک، تہلکہ مچ گیا

datetime 26  مئی‬‮  2021

زلفی بخاری کے کزن اورحکومتی وزیر یاور بخاری کی 5 ہزار کنال زمین کی ڈیل، آڈیو لیک، تہلکہ مچ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان کے قریبی ساتھی زلفی بخاری کے عزیز اور پنجاب کے صوبائی وزیر برائے سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال سید یاور عباس بخاری کی ایک آڈیو کال لیک ہوئی ہے جس میں انہیں پانچ ہزار کنال زمین کی ڈیل کرتے ہوئے سنا جاسکتا ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے… Continue 23reading زلفی بخاری کے کزن اورحکومتی وزیر یاور بخاری کی 5 ہزار کنال زمین کی ڈیل، آڈیو لیک، تہلکہ مچ گیا

شوگر سیکنڈل حکومت اور جہانگیر ترین کے درمیان امپائر کے فرائض کون انجام دے رہا ہے ؟نام سامنے آگیا‎

datetime 26  مئی‬‮  2021

شوگر سیکنڈل حکومت اور جہانگیر ترین کے درمیان امپائر کے فرائض کون انجام دے رہا ہے ؟نام سامنے آگیا‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹر علی ظفر اپنی تحقیق کے بعد اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ جہانگیر ترین کےساتھ سرکاری ایجنسیاں نا انصافی کر رہی ہیں۔یہ ایک ایسا نتیجہ ہے جس سے وزیراعظم کیمپ اتفاق نہیں کرتا۔ باضابطہ طور پر رپورٹ جمع نہیں کرائی گئی لیکن اس رپورٹ کے اہم پوائنٹس کا تبادلہ کیا… Continue 23reading شوگر سیکنڈل حکومت اور جہانگیر ترین کے درمیان امپائر کے فرائض کون انجام دے رہا ہے ؟نام سامنے آگیا‎

قومی خزانے کو سالانہ کھربوں روپے کا نقصان پاکستان میں ٹیکس چوری سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

datetime 26  مئی‬‮  2021

قومی خزانے کو سالانہ کھربوں روپے کا نقصان پاکستان میں ٹیکس چوری سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) رئیل اسٹیٹ ، اسمگل شدہ اور جعلی سیگریٹوں ، چائے ، ٹائروں ، آٹو لبریکنٹس اور فارما سیٹیکل کے شعبوں میں بے قاعدگیوں اور ٹیکس چوری کے نتیجے میں قومی خزانے کو سالانہ 310 ارب روپے کا نقصان پہنچایا گیا ، تمباکو کی غیر قانونی تجارت میں 80 ارب ،… Continue 23reading قومی خزانے کو سالانہ کھربوں روپے کا نقصان پاکستان میں ٹیکس چوری سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

چاچو نے باہر آتے ہی بیگم صفدر اعوان کو مکھن سے بال کر طرح نکال باہر کیا ، حیران کن انکشاف

datetime 25  مئی‬‮  2021

چاچو نے باہر آتے ہی بیگم صفدر اعوان کو مکھن سے بال کر طرح نکال باہر کیا ، حیران کن انکشاف

لاہور (این این آئی) وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ چاچو نے باہر آتے ہی بیگم صفدر اعوان کو مکھن سے بال کر طرح نکال باہر کیا ہے، شریف خاندان سمیت پی ڈی ایم کا شیرازہ بکھر چکا، شہباز شریف کی جانب سے پی ڈی ایم کے مردہ گھوڑے… Continue 23reading چاچو نے باہر آتے ہی بیگم صفدر اعوان کو مکھن سے بال کر طرح نکال باہر کیا ، حیران کن انکشاف

مرغی کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا

datetime 25  مئی‬‮  2021

مرغی کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا

لاہور (آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت3روپے کمی سے448روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 2روپے کمی سے309روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت145روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ دوسری جانب وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے مسابقتی کمیشن سے برائلر گوشت کی قیمت میں اضافے کے حوالے سے انکوائری… Continue 23reading مرغی کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا

اوپن یونیورسٹی نے ملتوی شدہ امتحانات کے نئے شیڈول کا اعلان کر دیا

datetime 25  مئی‬‮  2021

اوپن یونیورسٹی نے ملتوی شدہ امتحانات کے نئے شیڈول کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے کووڈ وباء کی وجہ سے مختلف تعلیمی پروگراموںکے ملوی شدہ امتحانات دوبارہ شیڈول کرکے امتحانی پالیسی جاری کردی ہے ، نئی پالیسی کے مطابق یہ امتحانات آن لائن طریقے سے لئے جائیں گے۔یاد رہے کہ سمسٹر خزاں 2020ء میں پیش کئے گئے اے ڈی سی ، اے… Continue 23reading اوپن یونیورسٹی نے ملتوی شدہ امتحانات کے نئے شیڈول کا اعلان کر دیا

پاکستانیوں سمیت غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری ، اقامہ ہولڈرز کے اقاموں اور ویزوں میں مفت توسیع کر دی

datetime 25  مئی‬‮  2021

پاکستانیوں سمیت غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری ، اقامہ ہولڈرز کے اقاموں اور ویزوں میں مفت توسیع کر دی

جدہ (آن لائن) سعودی حکومت نے مملکت سے باہر موجود اقامہ ہولڈرز کے اقاموں اور ویزوں میں مفت توسیع کر دی ہے۔ ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایت پر یہ توسیع خود کار نظام کے تحت دو جون تک ہوگی۔محکمہ پاسپورٹ نے کہا ہے کہ ‘اقاموں اور… Continue 23reading پاکستانیوں سمیت غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری ، اقامہ ہولڈرز کے اقاموں اور ویزوں میں مفت توسیع کر دی

مالی کی فوج نے صدر ، وزیر اعظم اوروزیردفاع کوگرفتارکرلیا

datetime 25  مئی‬‮  2021

مالی کی فوج نے صدر ، وزیر اعظم اوروزیردفاع کوگرفتارکرلیا

بماکو(این این آئی)مالی میں فوجیوں کے ذریعہ سویلین رہنمائوں کو حراست میں لینے کے بعد عبوری صدر باہ نداو اور وزیر اعظم مختار وان کے اغوا کی یورپی یونین نے مذمت کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مالی کے فوجی عہدیداروں نے صدر باہ نداو اور وزیر اعظم مختار وان کو گرفتار کرلیا۔ عالمی برادری نے اس… Continue 23reading مالی کی فوج نے صدر ، وزیر اعظم اوروزیردفاع کوگرفتارکرلیا