بدھ‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2025 

یونیورسٹیاں اور کالجز کب کھلیں گے؟ اعلان ہو گیا، طلبا و طالبات کیلئے بڑی خبر

datetime 26  مئی‬‮  2021

یونیورسٹیاں اور کالجز کب کھلیں گے؟ اعلان ہو گیا، طلبا و طالبات کیلئے بڑی خبر

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی) ایس او پیز رولز کی پیروی کرکے ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے طلبہ کویونیورٹیوں اور کالجز میں جانے کی اجازت دے دی گئی ، لاہور میں ڈینٹل کالجز، نرسنگ سکولز ، الائیڈ ہیلتھ سائنسز سکول 7جون سے کھولے جانے کا امکان،حتمی فیصلہ 3جون کواین سی اوسی… Continue 23reading یونیورسٹیاں اور کالجز کب کھلیں گے؟ اعلان ہو گیا، طلبا و طالبات کیلئے بڑی خبر

جہانگیر ترین کے بعد تحریک انصاف میں ایک اور گروپ حرکت میں آ گیا ‎

datetime 26  مئی‬‮  2021

جہانگیر ترین کے بعد تحریک انصاف میں ایک اور گروپ حرکت میں آ گیا ‎

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی) پاکستان تحریک انصاف میں جہانگیر ترین کے بعد ایک اور گروپ حرکت میں آ گیا ۔ جیونیوز کے مطابق ایم پی اے ملک غضنفر عباس چھینہ نے گزشتہ رات لاہور میں 15سے زائد اراکین پنجاب اسمبلی کو عشائیہ دیا جس دوران وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے سامنے اپنے تحفظات جلد… Continue 23reading جہانگیر ترین کے بعد تحریک انصاف میں ایک اور گروپ حرکت میں آ گیا ‎

مرغیوں میں رانی کھیت کی بیماری نے شدت اختیار کر لی

datetime 26  مئی‬‮  2021

مرغیوں میں رانی کھیت کی بیماری نے شدت اختیار کر لی

مکوآنہ (این این آئی )پاکستان میں مرغیوں میں رانی کھیت کی بیماری کا انکشاف ہوا ہے، یہ بیماری ہر سال مرغیوں سمیت دیگر پرندوں اور جانوروں میں ا?تی ہے تاہم موسم کی شدت کی وجہ سے اس سال اس بیماری نے مرغیوں کے بچوں میں شدت اختیار کی ہے۔چھوٹی مرغیوں میں یہ بیماری ہرسال نمودار… Continue 23reading مرغیوں میں رانی کھیت کی بیماری نے شدت اختیار کر لی

نامور کارساز کمپنی نے اپنی گاڑی کی قیمت میں بڑی تبدیلی کردی

datetime 26  مئی‬‮  2021

نامور کارساز کمپنی نے اپنی گاڑی کی قیمت میں بڑی تبدیلی کردی

مکوآنہ (این این آئی ) یونائیٹڈ موٹرز کی 1000 سی سی الفا ہیچ بیک گاڑی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق یونائیٹڈ الفا کو جنوری 2021 میں پاکستان میں متعارف کرایا گیا تب گاڑی کی قیمت 13 لاکھ 95 ہزار روپے تھی ۔ جس میں 50 ہزار روپے اضافی… Continue 23reading نامور کارساز کمپنی نے اپنی گاڑی کی قیمت میں بڑی تبدیلی کردی

بالغ نوجوانوں کی لازمی شادی کرائی جائے ورنہ والدین پر جرمانہ نئی قانون سازی کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 26  مئی‬‮  2021

بالغ نوجوانوں کی لازمی شادی کرائی جائے ورنہ والدین پر جرمانہ نئی قانون سازی کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا

مکوآنہ (این این آئی )پاکستان کے ایک صوبے میں نئی قانون سازی ہو نے جارہی ہے جس میں 18 سال کے بالغ نوجوانوں کی لازمی شادی کرائی جائے ورنہ والدین پر جرمانہ عائد کیا جائے، ایم ایم اے کے رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید نے مسودہ قانون اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرادیا۔ ایم ایم اے… Continue 23reading بالغ نوجوانوں کی لازمی شادی کرائی جائے ورنہ والدین پر جرمانہ نئی قانون سازی کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا

لاہور کاتاریخی ایئرپورٹ ہمیشہ کیلئے بند

datetime 26  مئی‬‮  2021

لاہور کاتاریخی ایئرپورٹ ہمیشہ کیلئے بند

لاہور( این این آئی )لاہور کے تاریخی والٹن ایئرپورٹ کو ہمیشہ کے لیے بند کردیا گیا۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کے حکم کے مطابق آج بدھ سے لاہور کا تاریخی والٹن ایئرپورٹ استعمال نہیں ہوگا۔ایئرپورٹ منیجر کا کہنا ہے کہ ایئرپورٹ پر فلائنگ کلبز کو تمام طیارے گرائونڈ کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔سول ایوی ایشن… Continue 23reading لاہور کاتاریخی ایئرپورٹ ہمیشہ کیلئے بند

امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوگیا‎

datetime 26  مئی‬‮  2021

امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوگیا‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 26 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 154.63 روپے پر پہنچ گیاہے ۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں کاروبار شروع ہو ا تو 100 انڈیکس 46 ہزار 300 پوائنٹس پر تھا تاہم کچھ ہی دیر میں اس میں بہتری آنا شروع ہو گئی اور انڈیکس اس وقت 498… Continue 23reading امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوگیا‎

کیاملک بھر کی مساجد میں اب سرکاری خطبہ دیا جائیگا؟ علامہ طاہر اشرفی نے واضح کردیا

datetime 26  مئی‬‮  2021

کیاملک بھر کی مساجد میں اب سرکاری خطبہ دیا جائیگا؟ علامہ طاہر اشرفی نے واضح کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی علامہ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ مساجد میں سرکاری خطبات کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل نے مساجد میں خطبات کے لئے فہرست تیار کی ہے جس کا مقصد علمااور خطیبوں کی معاونت کرنا ہے۔میڈیا سے… Continue 23reading کیاملک بھر کی مساجد میں اب سرکاری خطبہ دیا جائیگا؟ علامہ طاہر اشرفی نے واضح کردیا

علی ظفر نے اپنی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کر دی جس میں جہانگیر ترین کو ۔۔۔راجہ ریاض پھر بول پڑے ، بڑا دعویٰ کر ڈالا

datetime 26  مئی‬‮  2021

علی ظفر نے اپنی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کر دی جس میں جہانگیر ترین کو ۔۔۔راجہ ریاض پھر بول پڑے ، بڑا دعویٰ کر ڈالا

لاہور(این این آئی)جہانگیر ترین گروپ کے رہنما راجہ ریاض نے دعویٰ کیا ہے کہ علی ظفر نے اپنی رپورٹ میں جہانگیر ترین کو بالکل بے گناہ قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے بھی ہمیں یقین دلایا ہے جو کچھ ہوا وہ آئندہ نہیں ہوگا،ہمارا گروپ قائم رہے گا، ہم ہر مسئلے پر اپنے… Continue 23reading علی ظفر نے اپنی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کر دی جس میں جہانگیر ترین کو ۔۔۔راجہ ریاض پھر بول پڑے ، بڑا دعویٰ کر ڈالا