ہفتہ‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2025 

انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

datetime 26  مئی‬‮  2021

انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

کراچی (این این آئی)) انٹر بینک میں ڈالر مزید 35پیسے کے اضافے سے154.85روپے اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں 30پیسے مہنگا ہوکر 155.10روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید35پیسے کے اضافے سے154.35روپے سے بڑھ کر154.75روپے اور قیمت فروخت154.45روپے… Continue 23reading انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

ریکوڈک کیس پر ڈِس انفارمیشن ڈگری ابھی موجود ہے،جسٹس (ر) وجیہہ الدین کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 26  مئی‬‮  2021

ریکوڈک کیس پر ڈِس انفارمیشن ڈگری ابھی موجود ہے،جسٹس (ر) وجیہہ الدین کا حیرت انگیز انکشاف

کراچی (این این آئی) عام لوگ اتحاد کے رہنما جسٹس (ر) وجیہ الدین نے کہا ہے کہ حال ہی میں پاکستان کے اٹارنی جنرل آفس کی طرف سے جو دعویٰ کیا گیا ہے کہ برٹش ورجن آئی لینڈز کے ہائی کورٹ نے پاکستان کیخلاف ریکوڈک کیس میں 5.97 بلین ڈالر کی ڈگری کو ناقابل عمل… Continue 23reading ریکوڈک کیس پر ڈِس انفارمیشن ڈگری ابھی موجود ہے،جسٹس (ر) وجیہہ الدین کا حیرت انگیز انکشاف

جہانگیرترین کو این آر او دیدیا گیا،بلیک میل کرکے علی ظفر کو لگایا گیا جہانگیر ترین کے وکیل نے مل کر رپورٹ بنائی، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 26  مئی‬‮  2021

جہانگیرترین کو این آر او دیدیا گیا،بلیک میل کرکے علی ظفر کو لگایا گیا جہانگیر ترین کے وکیل نے مل کر رپورٹ بنائی، تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور(این این آئی)مسلم لیگ(ن) پنجاب کی سیکرٹی اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہاہے کہ جہانگیرترین کو این آر او دے دیا گیا ہے،بلیک میل کرکے علی ظفر کو لگایا گیا جہانگیر ترین کے وکیل نے مل کر رپورٹ بنائی‘رنگ روڈ سکینڈل کی مختلف شاخیں روز نکل کر سامنے آرہی ہیں،عمران خان خود نہیں کرتے بلکہ کرپشن… Continue 23reading جہانگیرترین کو این آر او دیدیا گیا،بلیک میل کرکے علی ظفر کو لگایا گیا جہانگیر ترین کے وکیل نے مل کر رپورٹ بنائی، تہلکہ خیز دعویٰ

آئی سی سی نے ون ڈے پلیئرز کی تازہ ترین درجہ بندی جاری کر دی

datetime 26  مئی‬‮  2021

آئی سی سی نے ون ڈے پلیئرز کی تازہ ترین درجہ بندی جاری کر دی

دبئی (اے پی پی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے پلیئرز کی تازہ ترین درجہ بندی جاری کر دی ہے جس کے مطابق بائولنگ میں بنگلہ دیشی سپنر مہدی حسن میراز دوسرے اور فاسٹ بائولر مصطفیض الرحمان نویں نمبر پر آگئے ہیں۔ بیٹنگ میں مشفق الرحیم کی درجہ بندی بہتر ہوئی ہے۔ آئی… Continue 23reading آئی سی سی نے ون ڈے پلیئرز کی تازہ ترین درجہ بندی جاری کر دی

بے روزگار افراد کے لئے بڑی خبر، ہزاروں بھرتیوں کی منظوری دے دی گئی، نوٹیفکیشن جاری

datetime 26  مئی‬‮  2021

بے روزگار افراد کے لئے بڑی خبر، ہزاروں بھرتیوں کی منظوری دے دی گئی، نوٹیفکیشن جاری

شیخوپورہ (آن لائن) موٹروے پولیس میں 3 ہزار بھرتیوں کی منظوری، نوٹیفکیشن جاری، تفصیلات کے مطابق نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس میں بھرتیوں کو اعلان کردیا گیاہے جس کا حکومت پاکستان فنانس ڈویثرن نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا،حکومت پاکستان فنانس ڈویثرن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس… Continue 23reading بے روزگار افراد کے لئے بڑی خبر، ہزاروں بھرتیوں کی منظوری دے دی گئی، نوٹیفکیشن جاری

حج 2021ء پاکستان کی تاریخ کا مہنگا ترین حج ہونے کا امکان

datetime 26  مئی‬‮  2021

حج 2021ء پاکستان کی تاریخ کا مہنگا ترین حج ہونے کا امکان

بہاولنگر (این این آئی) حج 2021ء کرونا ایس او پیز کی وجہ سے پاکستان کی تاریخ کا مہنگا ترین حج ہونے کا امکان ہے سعودی عرب کی وجہ سے صرف مختصر دنوں کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ایک عام پاکستانی کیلئے حج کا خرچہ 25 ہزار ریال مقرر کیا گیا ہے ذرائع… Continue 23reading حج 2021ء پاکستان کی تاریخ کا مہنگا ترین حج ہونے کا امکان

سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری ، تنخواہوں میں 25فیصداضافے کا اعلان

datetime 26  مئی‬‮  2021

سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری ، تنخواہوں میں 25فیصداضافے کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن )وزیراعلیٰ کے پی کے محمود خان نے آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25فیصد اضافے کا اعلان کر دیا ۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان کا کہنا تھا کہ گزشتہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کیلئے تنخواہوں میں اضافہ نہیں ہوا تھا ۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے… Continue 23reading سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری ، تنخواہوں میں 25فیصداضافے کا اعلان

اسلام آباد میں جنوبی کوریا کے تعاون سے آئی ٹی پارک کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا، بیروز گار افراد کیلئے بڑی خوشخبری

datetime 26  مئی‬‮  2021

اسلام آباد میں جنوبی کوریا کے تعاون سے آئی ٹی پارک کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا، بیروز گار افراد کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان میں جنوبی کوریا کے تعاون سے آئی ٹی پارک کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا، آئی ٹی پارک سے15 ہزار افراد کو روزگار ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں جنوبی کوریا کے تعاون سے آئی ٹی پارک کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ، سید امین الحق اورجنوبی… Continue 23reading اسلام آباد میں جنوبی کوریا کے تعاون سے آئی ٹی پارک کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا، بیروز گار افراد کیلئے بڑی خوشخبری

‘پیپرکینسل،ٹوئٹرپرٹاپ ٹرینڈ بن گیا

datetime 26  مئی‬‮  2021

‘پیپرکینسل،ٹوئٹرپرٹاپ ٹرینڈ بن گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)گزشتہ روز وفاقی وزیر تعلیم کے کرونا ٹیسٹ پازیٹو آنے کے بعد طلباء کی بڑی تعداد نے حکومت سے اپیل کر دی ہے کہ رواں سال کے تمام پیپرز منسوخ کیے جائے۔ اسی حوالے سے سوشل میڈیا پر لاہور میں لبرٹی چوک سمیت گجرانوالہ اور ڈی جی خان میں طلبا نے… Continue 23reading ‘پیپرکینسل،ٹوئٹرپرٹاپ ٹرینڈ بن گیا