جمعرات‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2026 

انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

datetime 26  مئی‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی)) انٹر بینک میں ڈالر مزید 35پیسے کے اضافے سے154.85روپے اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں 30پیسے مہنگا ہوکر 155.10روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید35پیسے کے اضافے سے154.35روپے سے بڑھ کر154.75روپے اور قیمت فروخت154.45روپے سے

بڑھ کر154.85روپے ہوگئی جب کہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید50پیسے کے اضافے سے154.30روپے سے بڑھ کر154.80روپے اور قیمت فروخت154.70روپے سے بڑھ کر155.10روپے ہو گئی۔دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت خرید50پیسے کے اضافے سے188روپے سے بڑھ کر188.50روپے اور قیمت فروخت189روپے سے بڑھ کر190روپے ہوگئی جب کہ برطانوی پونڈ کی قیمت خرید ایک روپے کے اضافے سے217.50روپے سے بڑھ کر218.50روپے اور قیمت فروخت219روپے سے بڑھ کر220روپے ہوگئی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز مقامی کرنسی مارکیٹوں میںامریکی ڈالر سمیت دیگر غیر ملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی بے قدری کا تسلسل منگل کو بھی جاری رہااور انٹر بینک میں ڈالر مزید 45پیسے جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں30پیسے مہنگا ہوگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید45پیسے کے اضافے سے153.90روپے سے بڑھ کر154.35روپے اور قیمت فروخت154روپے سے بڑھ کر154.45روپے ہوگئی جب کہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید30پیسے کے اضافے سے154روپے سے بڑھ کر154.30روپے اور قیمت فروخت154.40 روپے سے بڑھ کر154.70روپے ہو گئی۔دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت خرید1.20روپے کے اضافے سے186.80روپے سے بڑھ کر188روپے اور قیمت فروخت70پیسے کے اضافے سے188.30روپے سے بڑھ کر189روپے ہوگئی جب کہ برطانوی پونڈ کی قیمت خرید ایک روپے کے اضافے سے216.50روپے سے بڑھ کر217.50روپے اور قیمت فروخت218روپے سے بڑھ کر219روپے ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…