ہفتہ‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2025 

’’سندھ میں گورنر راج کی خبریں ‘‘ شیخ رشید نے دوٹوک اعلان کر دیا

datetime 26  مئی‬‮  2021

’’سندھ میں گورنر راج کی خبریں ‘‘ شیخ رشید نے دوٹوک اعلان کر دیا

کراچی(آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ میں نہ گورنر راج آ رہا ہے اور نہ ہی آپریشن کرنے جا رہے ہیں،کسی مشن پر نہیں آیا، امن و امان صوبے کا مسئلہ ہے،وزیر اعظم کی ہدایت پر کراچی کے دورے پر آیا ہوں، ایسا تاثر دیا جارہا ہے… Continue 23reading ’’سندھ میں گورنر راج کی خبریں ‘‘ شیخ رشید نے دوٹوک اعلان کر دیا

’’ پولیس کا اندرون سندھ کچے میں گرینڈ آپریشن کا فیصلہ‘‘حکومت سے بکتر بند اور جدید اسلحہ مانگ لیا

datetime 26  مئی‬‮  2021

’’ پولیس کا اندرون سندھ کچے میں گرینڈ آپریشن کا فیصلہ‘‘حکومت سے بکتر بند اور جدید اسلحہ مانگ لیا

سکھر (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) پولیس کا اندرون سندھ کچے میں گرینڈ آپریشن کا فیصلہ، پولیس نے سندھ حکومت سے بکتر بند اور جدید اسلحہ مانگ لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اندرون سندھ کچے میں گرینڈ آپریشن کے لیے پولیس نے جدید ہیکلز کا مطالبہ بھی کیا ہے ، پولیس حکام کا کہنا… Continue 23reading ’’ پولیس کا اندرون سندھ کچے میں گرینڈ آپریشن کا فیصلہ‘‘حکومت سے بکتر بند اور جدید اسلحہ مانگ لیا

سعودی عرب جانے کے منتظر افراد کیلئے چینی ویکسین کے حوالے سے انتہائی اہم خبر، بڑی خوشخبری سنا دی گئی

datetime 26  مئی‬‮  2021

سعودی عرب جانے کے منتظر افراد کیلئے چینی ویکسین کے حوالے سے انتہائی اہم خبر، بڑی خوشخبری سنا دی گئی

جدہ(این این آئی)سعودی عرب میں پاکستانی نے کہا ہے کہ سعودی میڈیکل ٹیم چینی ویکسین کی منظوری کو حتمی شکل دینے کیلئے چین میں موجود ہے، جس کے بعد حج سے متعلق اہم اعلانات متوقع ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سفیر پاکستانی سفیر کی جانب سے کہا گیا کہ سعودی میڈیکل ٹیم چینی ویکسین کی منظوری… Continue 23reading سعودی عرب جانے کے منتظر افراد کیلئے چینی ویکسین کے حوالے سے انتہائی اہم خبر، بڑی خوشخبری سنا دی گئی

رکن پنجاب اسمبلی کا حلف اٹھانے کے بعد چو دھری نثار نے نئی پارٹی جوا ئن کرنے سے متعلق وا ضح کر دیا

datetime 26  مئی‬‮  2021

رکن پنجاب اسمبلی کا حلف اٹھانے کے بعد چو دھری نثار نے نئی پارٹی جوا ئن کرنے سے متعلق وا ضح کر دیا

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن) چودھری نثار علی خان نے سردار ایاز صادق کی جانب سے اپنے اعزاز میں دیے جانے والے ظہرانے میں شرکت کی ہے۔نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق چودھری نثارعلی خان پنجاب اسمبلی کے رکن کی حیثیت سے حلف اٹھانے کے بعد سردار ایاز صادق کی رہائش گاہ پہنچے جہاں… Continue 23reading رکن پنجاب اسمبلی کا حلف اٹھانے کے بعد چو دھری نثار نے نئی پارٹی جوا ئن کرنے سے متعلق وا ضح کر دیا

میری جانب سے کوئی رپورٹ جمع نہیں کرائی گئی، جہانگیر ترین کے حوالے سے علی ظفر کھل کر بول پڑے

datetime 26  مئی‬‮  2021

میری جانب سے کوئی رپورٹ جمع نہیں کرائی گئی، جہانگیر ترین کے حوالے سے علی ظفر کھل کر بول پڑے

اسلام آباد (آ ن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء سینیٹر علی ظفر نے چینی اسکینڈل کے حوالے سے جہانگیر ترین سے وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر کی جانے والی تحقیقات کے حوالے سے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگ میری رپورٹ سے متعلق قیاس آرائیوں میں مصروف ہیں، واضح کر دوں… Continue 23reading میری جانب سے کوئی رپورٹ جمع نہیں کرائی گئی، جہانگیر ترین کے حوالے سے علی ظفر کھل کر بول پڑے

بھارت میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی، ہزاروں گھر تباہ، کولکتہ ایئرپورٹ بند کردیاگیا

datetime 26  مئی‬‮  2021

بھارت میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی، ہزاروں گھر تباہ، کولکتہ ایئرپورٹ بند کردیاگیا

نئی دہلی(آن لائن)مشرقی بھارت میں طاقتور سمندری طوفان ‘یاس’ نے مٹی کے بنے ہزاروں گھر تباہ کر دیے اور کولکتہ کا مصروف ترین ایئرپورٹ بند کرنے پر مجبور کردیا۔ سمندری طوفان سے ساحلی علاقوں میں شدید نقصان پہنچا اور یہ ایک ہفتے میں آنے والا دوسرا سمندری طوفان ہے۔حکام نے کہا کہ طوفان ‘یاس’ کے… Continue 23reading بھارت میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی، ہزاروں گھر تباہ، کولکتہ ایئرپورٹ بند کردیاگیا

لاہورموٹر وے سانحہ کے بعد ایک اور انسانیت سوز واقعہ، سات افراد نے لڑکی کو اغواء کر کے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد سڑک پر پھینک دیا

datetime 26  مئی‬‮  2021

لاہورموٹر وے سانحہ کے بعد ایک اور انسانیت سوز واقعہ، سات افراد نے لڑکی کو اغواء کر کے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد سڑک پر پھینک دیا

لاہور(این این آئی) صوبائی دارالحکومت لاہور میں سات افراد نے لڑکی کو اغواء کر کے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد سڑک پر پھینک دیا اور فرار ہو گئے، پولیس نے لڑکی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا، وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی… Continue 23reading لاہورموٹر وے سانحہ کے بعد ایک اور انسانیت سوز واقعہ، سات افراد نے لڑکی کو اغواء کر کے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد سڑک پر پھینک دیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میںایک دن میں ریکارڈ کاروبار فروری کا ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا ،5 حدیں بحال ہو گئیں

datetime 26  مئی‬‮  2021

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میںایک دن میں ریکارڈ کاروبار فروری کا ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا ،5 حدیں بحال ہو گئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج ریکارڈ کاروبارہوا۔اسٹاک مارکیٹ میں آج 1 ارب 56 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے، آج کاروبار تاریخی رہا اور رواں سال فروری میں ہونے والے کاروبار کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بھی 511.65 پوائنٹس کی زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی، بڑھوتری کے باعث… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج میںایک دن میں ریکارڈ کاروبار فروری کا ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا ،5 حدیں بحال ہو گئیں

’’سونے کی قیمت کی لمبی چھلانگ ‘‘ ایک دن میں اچانک بڑا اضافہ ریکارڈ

datetime 26  مئی‬‮  2021

’’سونے کی قیمت کی لمبی چھلانگ ‘‘ ایک دن میں اچانک بڑا اضافہ ریکارڈ

کراچی (این این آئی) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا 2850روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ12ہزار750روپے کی بلندسطح پر پہنچ گیا۔صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت23 ڈالر کے غیر معمولی اضافے سے 1907ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثر مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت2850روپے… Continue 23reading ’’سونے کی قیمت کی لمبی چھلانگ ‘‘ ایک دن میں اچانک بڑا اضافہ ریکارڈ