ہفتہ‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2025 

بالی ووڈ کے معروف اداکار سنجے دت نے امارات کا گولڈن ویزہ حاصل کر لیا

datetime 26  مئی‬‮  2021

بالی ووڈ کے معروف اداکار سنجے دت نے امارات کا گولڈن ویزہ حاصل کر لیا

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار سنجے دت کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا گولڈن ویزا مل گیا ہے۔ اس حوالے سے بالی ووڈ کے سنجو بابا نے انسٹاگرام پر ویزا کے ساتھ فوٹو شیئر کرکے مداحوں کو اس سے آگاہ کیا۔ تصویر شیئر کرتے ہوئے سنجے دت نے لکھا کہ… Continue 23reading بالی ووڈ کے معروف اداکار سنجے دت نے امارات کا گولڈن ویزہ حاصل کر لیا

رنگ روڈ اسکینڈل، اینٹی کرپشن نے تمام ریکارڈ قبضے میں لے لیا

datetime 26  مئی‬‮  2021

رنگ روڈ اسکینڈل، اینٹی کرپشن نے تمام ریکارڈ قبضے میں لے لیا

راولپنڈی (این این آئی)پنجاب کے انسداد رشوت ستانی کے محکمے (اینٹی کرپشن) کی تشکیل کردہ خصوصی ٹیم نے کمشنر راولپنڈی آفس کا دورہ کیا اور رنگ روڈ منصوبہ سے متعلق تمام ریکارڈ قبضے میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق اینٹی کرپشن کی ٹیم رنگ روڈ منصوبے کی دستاویزات کا جائزہ لے گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اولپنڈی… Continue 23reading رنگ روڈ اسکینڈل، اینٹی کرپشن نے تمام ریکارڈ قبضے میں لے لیا

ایکنک نے 260 ارب مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی ،306 کلومیٹر موٹروے کی تعمیر کی بھی منظوری

datetime 26  مئی‬‮  2021

ایکنک نے 260 ارب مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی ،306 کلومیٹر موٹروے کی تعمیر کی بھی منظوری

اسلام آباد (این این آئی)ایکنک نے 260 ارب مالیت کے ترقیاتی مںصوبوں کی منظوری دے دی ۔وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت ایکنک کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا حیدر آباد تا سکھر 306 کلومیٹر موٹروے کی تعمیر کے نظرثانی شدہ پی سی ون کی منظوری دے دی حیدرآباد سکھر موٹر وے منصوبے پر… Continue 23reading ایکنک نے 260 ارب مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی ،306 کلومیٹر موٹروے کی تعمیر کی بھی منظوری

صوبہ خیبرپختونخوا میں دل کا صرف ایک ماہر ڈاکٹر ہونے کا انکشاف

datetime 26  مئی‬‮  2021

صوبہ خیبرپختونخوا میں دل کا صرف ایک ماہر ڈاکٹر ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے غیر معیاری اسٹنٹ سے متعلق کیس میں سندھ بلوچستان صوبائی ہیلتھ کیئر کمیشن سے رپورٹ طلب کرلی۔ منگل کو چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔دوران سماعت کے پی کے میں صرف ایک سرٹیفائیڈ کارڈیک ڈاکٹر نے انکشاف کیا،عدالت نے سی… Continue 23reading صوبہ خیبرپختونخوا میں دل کا صرف ایک ماہر ڈاکٹر ہونے کا انکشاف

اب ڈاکوؤں کو نہیں چھوڑا جائے گا، ڈاکوؤں کی غریب لوگوں پر تشدد کی ویڈیو دیکھ کر دکھ ہوا، وزیراعظم کا ڈی جی خان میں ڈاکوؤں کیخلاف گرینڈ آپریشن کا حکم

datetime 26  مئی‬‮  2021

اب ڈاکوؤں کو نہیں چھوڑا جائے گا، ڈاکوؤں کی غریب لوگوں پر تشدد کی ویڈیو دیکھ کر دکھ ہوا، وزیراعظم کا ڈی جی خان میں ڈاکوؤں کیخلاف گرینڈ آپریشن کا حکم

لیہ(این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے ڈی جی خان میں ڈاکوؤں کیخلاف رینجرز کوآپریشن کا حکم دیتے ہوئے کہاہے کہ ان ڈاکوؤں کو برداشت نہیں کریں گے جو اتنے عرصے سے مقامی لوگوں پر ظلم کررہے ہیں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ حال ہی میں ڈی جی خان میں… Continue 23reading اب ڈاکوؤں کو نہیں چھوڑا جائے گا، ڈاکوؤں کی غریب لوگوں پر تشدد کی ویڈیو دیکھ کر دکھ ہوا، وزیراعظم کا ڈی جی خان میں ڈاکوؤں کیخلاف گرینڈ آپریشن کا حکم

ملتان میں دوا کھا کر جاں بحق 3 بچوں کے والد نے خودکشی کر لی

datetime 26  مئی‬‮  2021

ملتان میں دوا کھا کر جاں بحق 3 بچوں کے والد نے خودکشی کر لی

ملتان (این این آئی)ملتان میں 21 اور 22 مئی کو ہومیو پیتھک ڈاکٹر کی دوائی کھا کر انتقال کر جانے والے 3 بچوں کے والد کا بھی انتقال ہو گیا۔ملتان کے علاقے حامد پور کنورہ میں 3 بہن بھائیوں کا مبینہ طور پر ہومیو پیتھک ڈاکٹر سے کھانسی کی دوائی دینے سے انتقال ہوا تھا… Continue 23reading ملتان میں دوا کھا کر جاں بحق 3 بچوں کے والد نے خودکشی کر لی

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف نئی حکومتی درخواستیں، سپریم کورٹ نے اعتراض لگا دیا

datetime 26  مئی‬‮  2021

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف نئی حکومتی درخواستیں، سپریم کورٹ نے اعتراض لگا دیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان کے رجسٹرار نے حکومت کی جانب سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظر ثانی کیس کے خلاف جمع کروائی گئی نئی نظر ثانی کی درخواستوں کو اعتراض لگا کر واپس کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق یہ نظرثانی درخواستیں صدر، وزیراعظم، وزیر قانون نے جمع کروائی تھیں جبکہ فیڈرل… Continue 23reading جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف نئی حکومتی درخواستیں، سپریم کورٹ نے اعتراض لگا دیا

عوامی سہولت کا منصوبہ اورنج لائن ٹرین سفید ہاتھی بن گیا، واجب الادا قرض میں اربوں کا اضافہ

datetime 26  مئی‬‮  2021

عوامی سہولت کا منصوبہ اورنج لائن ٹرین سفید ہاتھی بن گیا، واجب الادا قرض میں اربوں کا اضافہ

لاہور(این این آئی) عوامی سہولت کا منصوبہ اورنج لائن ٹرین سفید ہاتھی بن گیا، بڑھتے خسارے اور بار بار کی بندش کے سبب واجب الاد سالانہ قرض 15 سے 16 ارب ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اورنج لائن ٹرین کیلئے چین سے لیے گئے 165 ارب روپے کے قرض کی واپسی کیلئے تیاریاں جاری… Continue 23reading عوامی سہولت کا منصوبہ اورنج لائن ٹرین سفید ہاتھی بن گیا، واجب الادا قرض میں اربوں کا اضافہ

’’جہانگیر ترین کو کلین چٹ نہیں دی‘‘ راجہ ریاض کے دعوے کی تردید کر دی گئی

datetime 26  مئی‬‮  2021

’’جہانگیر ترین کو کلین چٹ نہیں دی‘‘ راجہ ریاض کے دعوے کی تردید کر دی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آ ن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی ظفر نے راجہ ریاض کے دعوے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے جہانگیر ترین سے متعلق کوئی بھی رپورٹ وزیراعظم کو جمع نہیں کروائی ہے۔ جہانگیر ترین کے حوالے سے بیرسٹر علی ظفر سے منسوب رپورٹ کے معاملے پر… Continue 23reading ’’جہانگیر ترین کو کلین چٹ نہیں دی‘‘ راجہ ریاض کے دعوے کی تردید کر دی گئی