گرمیوں کی چھٹیاں کتنی ہونگی؟نئے تعلیمی سیشن کا آغاز کب ہوگا؟طلبا اور طالبات کیلئے اہم خبر
مکوآنہ (این این آئی )محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے موسم گرما کی تعطیلات 1 ماہ کرنے کی تجویز دے دی ہے۔محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے تجویز دی ہے کہ اگلے ماہ جون میں طلبہ کی کلاسز کھلی رکھی جائیں اور سالانہ امتحانات منعقد کیے جائیں۔ پنجاب کے اسکولوں میں اگست سے نئے سیشن کا آغاز… Continue 23reading گرمیوں کی چھٹیاں کتنی ہونگی؟نئے تعلیمی سیشن کا آغاز کب ہوگا؟طلبا اور طالبات کیلئے اہم خبر