بھارت کا لداخ اور لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر چین کی جاسوسی کیلئے ڈرون استعمال کرنے کا فیصلہ
نئی دہلی (این این آئی) بھارت کوجدید اسرائیلی ڈرونز جلد موصول ہوجائیں گے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق نئی دہلی 4ڈرونز مشرقی لداخ اور لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر چین کی جاسوسی کیلئے استعمال کرے گا۔ڈرونز پہلے خریدے گئے ڈرونزسے جدید ہیں۔ اس کی جاسوسی اور جام کرنے کی صلاحیت بہتر ہے۔ بھارتی وزارت دفاع نے… Continue 23reading بھارت کا لداخ اور لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر چین کی جاسوسی کیلئے ڈرون استعمال کرنے کا فیصلہ