عوام کے لئے اچھی خبر، آئی ایم ایف کے دباؤ کے باوجود حکومت کا بجلی کی قیمتوں بارے اہم فیصلہ
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے خزانہ ڈاکٹر وقار مسعود نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ فی الوقت مؤخر کردیا گیا ہے، آئندہ بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائیگا۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خزانہ ڈاکٹر وقار مسعود نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے… Continue 23reading عوام کے لئے اچھی خبر، آئی ایم ایف کے دباؤ کے باوجود حکومت کا بجلی کی قیمتوں بارے اہم فیصلہ