پاکستانیوں کےشناختی کارڈ پربے شمار جعلی پاسپورٹ جاری کیے جانے کا انکشاف
پشاور (این این آئی)پشاور پاسپورٹ آفس میں غیر ملکیوں کو پاسپورٹ جاری کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق ملزمان نے بھاری رقوم لے کرپاکستانیوں کے شناختی کارڈ پربے شمارجعلی پاسپورٹ جاری کیے جس کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے خاتون سمیت 5 اہلکار کو گرفتار کرلیا۔دوسری جانب عام افرادکے شناختی کارڈ… Continue 23reading پاکستانیوں کےشناختی کارڈ پربے شمار جعلی پاسپورٹ جاری کیے جانے کا انکشاف