آن لائن ایجوکیشن اور امتحانات کی تیاری طلبہ کیلئے نئی ایپ متعارف کرا دی گئی
کراچی (این این آئی)وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ واحد صوبہ ہے، جس نے کرونا کے باعث تعلیمی اداروں کی بندش کے بعد آن لائن تعلیم کے آسان حصول کے لئے تمام ممکنہ ذرائع کو استعمال کیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کو اپنے دفتر… Continue 23reading آن لائن ایجوکیشن اور امتحانات کی تیاری طلبہ کیلئے نئی ایپ متعارف کرا دی گئی