اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی کابینہ کی تعداد بڑھ کر 51ہو گئی ہے۔روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی شائع خبر کے مطابق کابینہ ڈویژن کے ذ رائع نے بتایا کہ وفاقی کابینہ میں18غیر منتخب شخصیات بھی شامل ہیں ۔محمود باقی مولوی کی شمولیت کے بعد معاونین خصوصی کی تعداد 16 ہوگئی ہے۔ وفاقی وزراء کی تعداد 27،ہے جن میں ایک غیر منتخب وفاقی وزیر بھی شامل ہے۔ معاونین خصوصی میں 13 غیر منتخب شخصیات شامل ہیں۔ وزیراعظم کے تمام 4 مشیر بھی غیر منتخب ہیں ۔ وفاقی کابینہ میں وزرائے مملکت کی تعداد 4 ہے ۔
وفاقی کابینہ کی تعداد51 ہوگئی ایک درجن سے زائد غیر منتخب شخصیات بھی شامل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کامیاب، اہم معاہدے کا ڈرافٹ تیار
-
ایک لاکھ طلبا کو الیکٹرک بائیکس دینے کا منصوبہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری میں کس کا ہاتھ ہے؟کیپٹن (ر)صفدر نے بتا دیا
-
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی، نئی قیمتیں سامنے آگئیں
-
پراسرار بخار سے 10 افراد جاں بحق، محکمہ صحت کی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں
-
’نشے میں دھت ڈائریکٹر رات گئے دروازے پر آتا رہا‘، سوارا بھاسکر کا اہم انکشاف
-
لاہور میں مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی نے واپس آذربائیجان جانے سے انکار کردیا



















































