بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خبر وزیر اعظم عمران خان نے فیصلے کی منظوری دیدی

datetime 27  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے سول سرونٹس ( تقرری،ترقی اور ٹرانسفر ) رولز 1973میں تر میم کی منظوری دیدی ہےاسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی شائع خبر کے مطابق وفاقی حکومت کے افسران کی گریڈ 18سے19میں ترقی کیلئے ڈیپارٹمنٹل سلیکشن بورڈ کی تنظیم نو کر دی گئی ہے۔ترمیمی قواعد کے مطابق وفاق کے ماتحت تمام کیڈرز کے افسران کی گریڈ 19 میں ترقی ڈی ایس بی بورڈ کے ذریعے ہو گی۔ گریڈ 19 میں ترقی کے لئے افسر کی متعلقہ وزارت یاڈویژن کا سیکرٹری بورڈ کا چیئرمین ہو گا۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اور وزارت قانون کے گریڈ 21 کے افسر بورڈ کا حصہ ہوں گے۔ اگر ملحقہ محکمہ ہوا تو متعلقہ محکمے کا سر براہ بھی بورڈ کا رکن ہو گا۔ پا کستان ایڈ منسٹریٹو سروس کے افسروں کے کیس میں چیف سیکرٹریز اور پولیس سروس کےافسروں کی ترقی کے کیس میں آئی جی پو لیس ممبر ہوں گے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…