’’سندھ میں گورنر راج کی خبریں ‘‘ شیخ رشید نے دوٹوک اعلان کر دیا
کراچی(آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ میں نہ گورنر راج آ رہا ہے اور نہ ہی آپریشن کرنے جا رہے ہیں،کسی مشن پر نہیں آیا، امن و امان صوبے کا مسئلہ ہے،وزیر اعظم کی ہدایت پر کراچی کے دورے پر آیا ہوں، ایسا تاثر دیا جارہا ہے… Continue 23reading ’’سندھ میں گورنر راج کی خبریں ‘‘ شیخ رشید نے دوٹوک اعلان کر دیا