ہفتہ‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2025 

شاہد خاقان عباسی نے چوہدری نثار کو پارٹی میں واپسی کا راستہ بتا دیا‎

datetime 26  مئی‬‮  2021

شاہد خاقان عباسی نے چوہدری نثار کو پارٹی میں واپسی کا راستہ بتا دیا‎

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما اور سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نےکہا ہے کہ چوہدری نثار پاکستان مسلم لیگ ن میں اگر واپس آنا چاہتے ہیں تو اس کیلئے پارٹی قیادت سے رابطہ کریں ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں انکا کہنا تھا کہ سابق وزیر داخلہ چوہدری… Continue 23reading شاہد خاقان عباسی نے چوہدری نثار کو پارٹی میں واپسی کا راستہ بتا دیا‎

’’صرف 10مہینوں میں اربوں ڈالرز کا قرضہ‘‘ پی ٹی آئی حکومت نے خود اعدادوشمار جاری کردئیے‎

datetime 26  مئی‬‮  2021

’’صرف 10مہینوں میں اربوں ڈالرز کا قرضہ‘‘ پی ٹی آئی حکومت نے خود اعدادوشمار جاری کردئیے‎

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک /اے پی پی) پاکستان نے رواں مالی سال کے دس ماہ ( جولائی تا اپریل ) کے دوران 10ارب19کروڑ59لاکھ ڈالر ( 1631 ارب98کروڑر وپے ) غیر ملکی قرضہ لیا ۔ رونامہ جنگ میںتنویر ہاشمی کی شائع خبر کے مطابق اقتصادی امور ڈویژن کے جاری اعدادوشمار کے مطابق غیر ملکی مالیاتی ملٹی… Continue 23reading ’’صرف 10مہینوں میں اربوں ڈالرز کا قرضہ‘‘ پی ٹی آئی حکومت نے خود اعدادوشمار جاری کردئیے‎

’’ مریم نواز نے روزانہ لسی نہ پینے کی وجہ بتادی‎‘‘

datetime 26  مئی‬‮  2021

’’ مریم نواز نے روزانہ لسی نہ پینے کی وجہ بتادی‎‘‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے روزانہ لسّی نہ پینےکی وجہ بیان کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز کی ایک تصویر شیئر کی جس میں ان کے ہاتھ میں خاص گلاس جس میں وہ مشروب پیتی ہیں ۔روزنامہ جنگ کی… Continue 23reading ’’ مریم نواز نے روزانہ لسی نہ پینے کی وجہ بتادی‎‘‘

سرکاری ملازمین کیلئے وفاقی بجٹ میں بڑا سرپرائز‎

datetime 26  مئی‬‮  2021

سرکاری ملازمین کیلئے وفاقی بجٹ میں بڑا سرپرائز‎

اسلام آباد(اے پی پی/این این آئی)وفاقی حکومت کی طرف سے نئے مالی سال کا بجٹ 22-2021ء 11 جون کو پیش کیئے جانے کا امکان ہے۔حکومت نے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے پر غور شروع کر دیا ہے، اس سلسلے میں صوبوں سے مشاورت کی جا رہی ہے۔وفاقی حکومت نے سرکاری… Continue 23reading سرکاری ملازمین کیلئے وفاقی بجٹ میں بڑا سرپرائز‎

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں علی ظفر نے جہانگیر ترین سے متعلق انکوائری رپورٹ پیش کر دی، پھر کیا ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آ گئی‎

datetime 26  مئی‬‮  2021

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں علی ظفر نے جہانگیر ترین سے متعلق انکوائری رپورٹ پیش کر دی، پھر کیا ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آ گئی‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹر علی ظفر اپنی تحقیق کے بعد اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ جہانگیر ترین کےساتھ سرکاری ایجنسیاں نا انصافی کر رہی ہیں۔یہ ایک ایسا نتیجہ ہے جس سے وزیراعظم کیمپ اتفاق نہیں کرتا۔ باضابطہ طور پر رپورٹ جمع نہیں کرائی گئی لیکن اس رپورٹ کے اہم پوائنٹس کا تبادلہ کیا… Continue 23reading وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں علی ظفر نے جہانگیر ترین سے متعلق انکوائری رپورٹ پیش کر دی، پھر کیا ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آ گئی‎

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کا موسم کیسا رہے گا ،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

datetime 26  مئی‬‮  2021

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کا موسم کیسا رہے گا ،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ سندھ اورجنوبی/وسطی بلوچستان میں شدید گرم رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ سندھ اورجنوبی/وسطی بلوچستان میں شدید گرم رہے گا۔اسی طرح صوبہ بلوچستان میں بدھ اور جمعرات… Continue 23reading آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کا موسم کیسا رہے گا ،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

’’مبارک پاکستان! عمران خان نے آپ کیلئے بڑا کیس جیت لیا‘‘ ریکوڈک کیس کی جیت کا کریڈٹ وزیراعظم عمران خان کودے دیا گیا

datetime 26  مئی‬‮  2021

’’مبارک پاکستان! عمران خان نے آپ کیلئے بڑا کیس جیت لیا‘‘ ریکوڈک کیس کی جیت کا کریڈٹ وزیراعظم عمران خان کودے دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ریکوڈک کا فیصلہ پاکستان کے حق میں آگیا ہے ۔ تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ عمران خان نے آپ کیلئے بڑا کیس جیت لیا ہے ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بابر اعوان نے لکھا ہے کہ ’’مبارک پاکستان! عمران خان… Continue 23reading ’’مبارک پاکستان! عمران خان نے آپ کیلئے بڑا کیس جیت لیا‘‘ ریکوڈک کیس کی جیت کا کریڈٹ وزیراعظم عمران خان کودے دیا گیا

انٹرپول کی سخت وارننگ خطرناک مواد کی وجہ سے بحری جہاز کو بنگلا دیش اور بھارت میں اجازت نہ مل سکی ،مواد سے بھرا بحری جہاز گڈانی پہنچ گیا‎

datetime 26  مئی‬‮  2021

انٹرپول کی سخت وارننگ خطرناک مواد کی وجہ سے بحری جہاز کو بنگلا دیش اور بھارت میں اجازت نہ مل سکی ،مواد سے بھرا بحری جہاز گڈانی پہنچ گیا‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)انٹرپول کی وارننگ کے باوجود انتہائی خطرناک مواد سے بھرا بحری جہاز گڈانی پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق خطرناک مواد سے بھرا جہاز توڑنےکے لیےگڈانی شپ بریکنگ یارڈ لایا گیا ہے جب کہ انٹرپول نے 22 اپریل کو پاکستان انٹرپول اور ایف آئی اے کو جہاز روکنے کے لیےکہا تھا، جہاز میں… Continue 23reading انٹرپول کی سخت وارننگ خطرناک مواد کی وجہ سے بحری جہاز کو بنگلا دیش اور بھارت میں اجازت نہ مل سکی ،مواد سے بھرا بحری جہاز گڈانی پہنچ گیا‎

اسسٹنٹ کمشنر کو تھپڑ مارنے کا معاملہ ضمانت خارج ہونے پر لیگی ایم پی اے گرفتار

datetime 26  مئی‬‮  2021

اسسٹنٹ کمشنر کو تھپڑ مارنے کا معاملہ ضمانت خارج ہونے پر لیگی ایم پی اے گرفتار

لاہور(این این آئی) اسسٹنٹ کمشنر پاکپتن کو تھپڑ مارنے کے معاملے پر پولیس نے مسلم لیگ (ن)کے رکن اسمبلی میاں نوید کو عبوری ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کر لیا۔جسٹس شہرام سرور چودھری نے اسسٹنٹ کمشنر پاکپتن کو تھپڑ مارنے اور اغوا کرنے کے کیس کی سماعت کی۔ سرکاری وکیل نے موقف اپنایا عمر مارکی… Continue 23reading اسسٹنٹ کمشنر کو تھپڑ مارنے کا معاملہ ضمانت خارج ہونے پر لیگی ایم پی اے گرفتار