بدھ‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2025 

مریض بن کر آنے والے ڈاکوؤں کی کلینک میں لوٹ مار کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی

datetime 25  مئی‬‮  2021

مریض بن کر آنے والے ڈاکوؤں کی کلینک میں لوٹ مار کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی

کراچی (این این آئی) شہر قائد میں ڈکیتوں نے نیا طریقہ واردات ڈھونڈلیا، عزیز آباد میں ہونے والی نئی طرز کی ڈکیتی کی ویڈیو منظرعام پرا ٓگئی۔تفصیلات کے مطابق واردات چند روز قبل کراچی کے علاقے عزیز آباد میں کی گئی، جہاں ایک معمر شخص اپنے جوان ساتھی کے ہمراہ ڈینٹل کلینک پر آیا اور… Continue 23reading مریض بن کر آنے والے ڈاکوؤں کی کلینک میں لوٹ مار کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی

کرسٹن نے زویا ناصر کے ساتھ پہلی اور آخری پوسٹ شیئر کردی،سابق منگیتر کیلئے پہلا اور آخری پیغام جاری کر دی

datetime 25  مئی‬‮  2021

کرسٹن نے زویا ناصر کے ساتھ پہلی اور آخری پوسٹ شیئر کردی،سابق منگیتر کیلئے پہلا اور آخری پیغام جاری کر دی

نیو یارک (این این آئی)جرمن وی لاگر کرسٹن بیٹزمین نے سابق منگیتر زویا ناصر کے ہمراہ اپنی پہلی اور آخری پوسٹ شیئر کرتے ہوئے ان کے مستقبل کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ ہماری ایک ساتھ پہلی اور آخری پوسٹ ہے، میں نے آپ کے ساتھ گزشتہ ڈیڑھ برس حیرت… Continue 23reading کرسٹن نے زویا ناصر کے ساتھ پہلی اور آخری پوسٹ شیئر کردی،سابق منگیتر کیلئے پہلا اور آخری پیغام جاری کر دی

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی غالب آگئی،پاکستانیوں کی دولت میں اضافہ

datetime 25  مئی‬‮  2021

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی غالب آگئی،پاکستانیوں کی دولت میں اضافہ

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکس چینج میںمسلسل دوسرے روز منگل کو بھی تیزی کا رجحان برقرار رہا جس کے نتیجے میںکے ایس ای100انڈیکس مزید203.55پوائنٹس کے اضافے سے 46300.66پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیاجب کہ 55.50فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میںاضافہ ریکارڈ کیا گیاجس سے مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت12ارب 68کروڑ35لاکھ روپے بڑھ گئی تاہم… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی غالب آگئی،پاکستانیوں کی دولت میں اضافہ

پابندی کا شکار عمر اکمل نے جرمانے کی رقم جمع کرادی ری ہیب کے پروگرام کے اہل ہوگئے

datetime 25  مئی‬‮  2021

پابندی کا شکار عمر اکمل نے جرمانے کی رقم جمع کرادی ری ہیب کے پروگرام کے اہل ہوگئے

لاہور (این این آئی)اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی کرنے والے قومی کرکٹر عمر اکمل نے 42 لاکھ 50 ہزار روپے جرمانے کی ادائیگی کر دی ہے ، وہ اب پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ری ہیب کے پروگرام کے اہل ہوگئے ہیں۔خیال رہے کہ کرکٹر عمر اکمل پر کھیلوں کی ثالثی عدالت… Continue 23reading پابندی کا شکار عمر اکمل نے جرمانے کی رقم جمع کرادی ری ہیب کے پروگرام کے اہل ہوگئے

امریکی خبر رساں ادارے نےخاتون صحافی فلسطینیوں کے حق میں بیان کی پاداش میں ملازمت سے برطرف کر دیا

datetime 25  مئی‬‮  2021

امریکی خبر رساں ادارے نےخاتون صحافی فلسطینیوں کے حق میں بیان کی پاداش میں ملازمت سے برطرف کر دیا

نیویارک (این این آئی)امریکی خبر رساں ادارے نے مبینہ طور پر خاتون صحافی کو فلسطینیوں کے حق میں سوشل میڈیا بیان کی پاداش میں ملازمت سے برطرف کردیا۔ میڈیار پورٹ کے مطابق خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس(اے پی) نے 22 برس کی خاتون صحافی امیلی وِلڈرکو گذشتہ ہفتے اْس وقت نوکری سے نکالا تھا… Continue 23reading امریکی خبر رساں ادارے نےخاتون صحافی فلسطینیوں کے حق میں بیان کی پاداش میں ملازمت سے برطرف کر دیا

بھارتیوں کی احمقانہ حرکت، کروناویکسینیشن سے بچنے کیلئے دریا میں کود گئے

datetime 25  مئی‬‮  2021

بھارتیوں کی احمقانہ حرکت، کروناویکسینیشن سے بچنے کیلئے دریا میں کود گئے

نئی دہلی(این این آئی ) بھارتی ریاست اترپردیش کے بارابنکی نامی گائوں میں لوگوں نے کوروناویکسینیشن سے بچنے کے لیے دریا میں چھلانگ لگا دی۔بھارتی میڈیاکی رپورٹ کے مطابق بارابنکی میں شعبہ صحت کی ٹیم کوروناویکسینیشن کے لیے پہنچی تو گاں والے سریو نامی دریا میں کود گئے۔ ویکسین سے متعلق خوف اور تحفظات کے… Continue 23reading بھارتیوں کی احمقانہ حرکت، کروناویکسینیشن سے بچنے کیلئے دریا میں کود گئے

پاکستان انشاء اللہ محفوظ ہاتھوں میں ہے،’’اللہ نے فلسطین کیخلاف مظالم رکوانے میں کامیابی دی ،وزیر خارجہ کا دھماکہ خیز اعلان

datetime 25  مئی‬‮  2021

پاکستان انشاء اللہ محفوظ ہاتھوں میں ہے،’’اللہ نے فلسطین کیخلاف مظالم رکوانے میں کامیابی دی ،وزیر خارجہ کا دھماکہ خیز اعلان

اسلا م آباد (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے واضح کیا ہے کہ’’اڈوں کے حوالے سے‘‘خبریں بے بنیاد ہیں ،ہم نہ کسی ڈرون کو اجازت دینگے اور نہ کوئی امریکی اڈہ یہاں قائم ہو گا،پاکستان انشاء اللہ محفوظ ہاتھوں میں ہے،اللہ نے فلسطین کے خلاف مظالم رکوانے میں کامیابی دی ،یہ مسئلہ کا… Continue 23reading پاکستان انشاء اللہ محفوظ ہاتھوں میں ہے،’’اللہ نے فلسطین کیخلاف مظالم رکوانے میں کامیابی دی ،وزیر خارجہ کا دھماکہ خیز اعلان

لاہور سے تعلق رکھنے والی شاہرہ رائے ملکی تاریخ کی پہلی مس ٹرانس پاکستان منتخب ہوگئیں

datetime 25  مئی‬‮  2021

لاہور سے تعلق رکھنے والی شاہرہ رائے ملکی تاریخ کی پہلی مس ٹرانس پاکستان منتخب ہوگئیں

لاہور( این این آئی)لاہور سے تعلق رکھنے والی شاہرہ رائے ملکی تاریخ کی پہلی مس ٹرانس پاکستان منتخب ہوگئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کی ماڈل اور گلوکارہ شاہرہ رائے پاکستان کی پہلی مس ٹرانس بیوٹی کوئین بن گئیں، تاج پوشی کی تقریب لاہور میں ہوئی جس میں پاکستان کے ساتھ دبئی سے آئی ہوئی… Continue 23reading لاہور سے تعلق رکھنے والی شاہرہ رائے ملکی تاریخ کی پہلی مس ٹرانس پاکستان منتخب ہوگئیں

فوادچوہدری کو اتنی خوبصورت اردو بولنے پر کراچی کی اضافی رکنیت ملنی چاہیے،اسد عمر کی بات پر صحافیوں کی مسکراہٹ

datetime 25  مئی‬‮  2021

فوادچوہدری کو اتنی خوبصورت اردو بولنے پر کراچی کی اضافی رکنیت ملنی چاہیے،اسد عمر کی بات پر صحافیوں کی مسکراہٹ

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی جانب سے فواد چوہدری کو خوبصورت اردو بولنے پر کراچی کی اضافی رکنیت ملنے کی بات پر صحافی بھی مسکرائے بغیر نہ رہ سکے ۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد ووفاقی وزیر اسد عمر نے فواد چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دور ان… Continue 23reading فوادچوہدری کو اتنی خوبصورت اردو بولنے پر کراچی کی اضافی رکنیت ملنی چاہیے،اسد عمر کی بات پر صحافیوں کی مسکراہٹ