بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

نامور کارساز کمپنی نے اپنی گاڑی کی قیمت میں بڑی تبدیلی کردی

datetime 26  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی ) یونائیٹڈ موٹرز کی 1000 سی سی الفا ہیچ بیک گاڑی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق یونائیٹڈ الفا کو جنوری 2021 میں پاکستان میں متعارف کرایا گیا تب گاڑی کی قیمت

13 لاکھ 95 ہزار روپے تھی ۔ جس میں 50 ہزار روپے اضافی کے بعد اب اس گاڑی کو 14 لاکھ 45 ہزار روپے میں مارکیٹ میں فروخت کیا جارہا ہے۔یونائیٹڈ کمپنی کا کہنا ہے کہ نظرثانی شدہ قیمت کا اطلاق 24 اپریل کے بعدکیے جانے والے تمام بکنگ آرڈرز پر ہوگا۔اس سے پہلے یونائیٹڈ ہیچ بیک مارکیٹ میں سب سے سستا 1000 سی سی ہیچ بیک کے طور پر پیش کیا گیا تھا۔ 2012 میں چین میں یونائیٹڈ الفا کو پہلی جنریشن چیری کیو کیو فیس لفٹ کو بہترین سمجھا جاتا تھا۔ اس گاڑی میں 993 سی سی یونٹ لگایا گیا ہے جو 69 ایچ پی پاور اور93 NMٹارک کی صلاحیت رکھتا ہے .یونائیٹڈ الفا کی موجودہ قیمت کے ساتھ گاڑی میں دیگر اہم خصوصیات جس میں ٹچ اسکرین ملٹی میڈیا یونٹ،ڈیجیٹل میٹر کنسول،پاور اسٹیئرنگ، پاور ونڈوز ،سنٹرل لاکنگ، ریموٹ کی،پاور لاک ، الائے ویل ،بیک کیمرا شامل ہیں ۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…