پیر‬‮ ، 13 اپریل‬‮ 2026 

صبح نا شتہ میں یہ والی روٹی کھالیں وزن میں شرطیہ کمی کا آزمودہ نسخہ

datetime 25  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) زیادہ تر امراض میں ڈاکٹر سب سےپہلے موٹاپا کم کرنے کو ہی کہتے ہیں اسی لیے آج آپ کو موٹاپاکم کرنے کی ایک نہایت آزمودہ نسخہ کے بارے میں بتائیں گے ۔ صبح ناشتے میں یہ والی روٹی کھالیں۔ بڑھا ہوا وزن ایسے کم ہوگا جیسے وہ کبھی تھا ہی نہیں۔ شوگر، بلڈپریشرا ورکولیسٹرول جیسے امراض بھی رفو چکر ہوجائیں گے۔ اس نسخہ کو بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ سب سےپہلے آپ ایک صاف پلیٹ یا باؤل لے لیں۔ اس میں ایک پیالی آٹا کی ڈال دیں۔ آٹاآپ لال یا سفید لے سکتے ہیں۔ گھر میں

جو بھی آٹا استعمال ہوتا ہے وہی آٹا لے لیں۔ ا ب آپ اس میں اتنی ہی مقدار میں بیسن ڈال دیں۔ بیسن خالص ہو۔ ملاوٹ والا نہ ہو۔ پھرآپ اس میں ایک دو چٹکی کے برابر سفید زیرہ کا پاؤڈر ڈال دیں۔ سفید زیرہ لے کر اس کو پیس کر پاؤڈر بنا لیں۔ پھر آپ اس آٹے کو گوند لیں۔ یعنی پانی ڈال کر جس طرح گوندا جاتا ہے ۔ ا س طرح سے گوند لیں۔ اگرآپ چاہیں تو اس میں ایک چٹکی نمک کی بھی ڈال سکتے ہیں۔ اگر آپ کو بلڈ پریشر کا مرض لاحق ہے ۔ تو پھر آپ نمک کو اسکپ کر دیں۔ آپ اس آٹے کو گوندھیں اس کا پیڑا بنائیں جس طرح سے روٹی پکائی جاتی ہے اس طرح اس کی ایک درمیانے سائز کی روٹی بنالیں۔ لیکن آپ نے زیادہ روٹیاں نہیں کھانی۔ دو کافی ہے یا ایک بھی کافی ہے۔ اس کے بعد توے کو چولہے پر رکھ دیں۔ درمیانی آنچ رکھیں۔ پھراس آٹے کی روٹی بنالیں۔ بیسن آپ کے خ ون میں سے بڑھی ہوئی شوگر کو کم کرے گا۔ یہ جسم میں بڑھے ہوئے کولیسٹرول کو گھٹائےگا یہ والی روٹی آپ جب کھائیں گے ۔ توآپ کے جسم میں خ ون کی گردش نارمل ہوگی۔ جس کی وجہ سے بلڈ پریشر بھی کنٹرول میں رہے گا۔ اس میں موجود زیرہ آپ کے ہاضمے کو بہتر بنائے گا۔ یہ جسم سے فاضل مادوں کا اخراج کرکے موٹاپا کم کرے گا۔ اورآٹا تو ہے ہی اچھی چیز ہے۔پیٹ بھرنے کےعلاوہ یہ اچھی صحت بنانے کے بھی کام آتا ہے۔ اس طرح یہ روٹی تیار کرلیں۔ جب یہ روٹی پک جائیں۔ یہ والی روٹی آپ صبح ناشتے میں کھائیں ۔ چاہیں تو رات کے سالن کے ساتھ کھالیں۔ یا پھر اس کو چائے کے ساتھ کھالیں۔ یا ویسے ہی کھا لیں۔ اس سے آپ کو توانائی بھی ملے گی۔ اور آپ موٹاپے سمیت بہت سی بیماریوں سے بھی محفوظ رہیں گے ۔ یہ روٹی آپ باقاعدگی سے کھائیں۔ آپ کو بہت ہی اچھا رزلٹ ملےگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کی سب سے بڑی کام یابی


وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…