پیر‬‮ ، 13 اپریل‬‮ 2026 

سونے کی قیمت میں تیزی کیساتھ اضافہ جاری ، مزید مہنگا ہو گیا

datetime 25  مئی‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا مزید 500روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ9ہزار900روپے کی سطح پر پہنچ گیا ۔صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت2 ڈالر کے اضافے سے1884ڈالر ہوگئی

جس کے زیر اثر مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت500روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 9ہزار500روپے اور دس گرام سونے کی قیمت429روپے کے اضافے سے94ہزار222روپے ہوگئی جب کہ چاندی کی فی تولہ قیمت40روپے کے اضافے سے1460روپے ہوگئی۔دوسری جانب مقامی کرنسی مارکیٹوں میںامریکی ڈالر سمیت دیگر غیر ملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی بے قدری کاتسلسل منگل کو بھی جاری رہااور انٹر بینک میں ڈالر مزید 45پیسے جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں30پیسے مہنگا ہوگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید45پیسے کے اضافے سے153.90روپے سے بڑھ کر154.35روپے اور قیمت فروخت154روپے سے بڑھ کر154.45روپے ہوگئی جب کہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید30پیسے کے اضافے سے154روپے سے بڑھ کر154.30روپے اور قیمت فروخت154.40 روپے سے بڑھ کر154.70روپے ہو گئی۔دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت خرید1.20روپے کے اضافے سے186.80روپے سے بڑھ کر188روپے اور قیمت فروخت70پیسے کے اضافے سے188.30روپے سے بڑھ کر189روپے ہوگئی جب کہ برطانوی پونڈ کی قیمت خرید ایک روپے کے اضافے سے216.50روپے سے بڑھ کر217.50روپے اور قیمت فروخت218روپے سے بڑھ کر219روپے ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کی سب سے بڑی کام یابی


وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…