منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

ملکی تاریخ میں پہلی بار الیکٹرانک سروے جاری کردیاگیا

datetime 24  مئی‬‮  2021

ملکی تاریخ میں پہلی بار الیکٹرانک سروے جاری کردیاگیا

مکوآنہ (این این آئی )ادارہ شماریات نے ملکی تاریخ میں پہلی بار الیکٹرانک سروے جاری کردیا، جو پاکستان میں سماجی معیار زندگی سے متعلق ہے۔سروے رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 2 فیصد گھرانے شدید غذائی قلت کا شکار ہیں جبکہ 14 فیصد درمیانی درجے جبکہ 84 فصد گھرانے غذائی اعتبار سے محفوظ ہیں۔سروے رپورٹ کے… Continue 23reading ملکی تاریخ میں پہلی بار الیکٹرانک سروے جاری کردیاگیا

طوفانی بارش اور اولے گرنے سے ماؤنٹین میراتھن میں شریک 21 افراد ہلاک

datetime 24  مئی‬‮  2021

طوفانی بارش اور اولے گرنے سے ماؤنٹین میراتھن میں شریک 21 افراد ہلاک

بیجنگ (این این آئی)چین کے صوبے گنسو میں طوفانی بارشوں اور اولیگرنے سے میراتھن میں شریک 21 افراد ہلاک ہوگئے۔چینی خبر رساں ادارے کیمطابق یہ واقعہ شمالی چین کے صوبے گنسو میں پیش آیا جہاں پہاڑی علاقے میں 100 کلومیٹر ماؤنٹین میراتھن کے دوران طوفانی بارش اور اولے گرنے سے 21 افراد ہلاک ہوگئے۔رپورٹ کے… Continue 23reading طوفانی بارش اور اولے گرنے سے ماؤنٹین میراتھن میں شریک 21 افراد ہلاک

اسرائیل، فلسطین امن کوششوں میں ثالثی کے لیے تیار ہیں، متحدہ عرب امارات کی پیشکش

datetime 23  مئی‬‮  2021

اسرائیل، فلسطین امن کوششوں میں ثالثی کے لیے تیار ہیں، متحدہ عرب امارات کی پیشکش

ابوظہبی (آن لائن )متحدہ عرب امارات اسرائیل اور فلسطینیوں کے مابین ہونے والی امن کوششوں میں ثالثی کے لیے تیار ہے۔ یہ بیان یو اے ای کی سرکاری نیوز ایجنسی نے ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النیہان کے حوالے سے جارے کیا ہے۔ شیخ محمد نے مصری صدر عبدالفتاح السیسی کے ساتھ… Continue 23reading اسرائیل، فلسطین امن کوششوں میں ثالثی کے لیے تیار ہیں، متحدہ عرب امارات کی پیشکش

ایک ہی گھر میں یہ کام کر دیا گیا، سابق سینیٹر گل نصیب خان پارٹی قائد مولانا فضل الرحمن پر برس پڑے

datetime 23  مئی‬‮  2021

ایک ہی گھر میں یہ کام کر دیا گیا، سابق سینیٹر گل نصیب خان پارٹی قائد مولانا فضل الرحمن پر برس پڑے

پشاور (این این آئی)جمعیت علماء اسلام کے سابق سینیٹر گل نصیب خان پارٹی قائد مولانا فضل الرحمن برس پڑے ۔میڈیا سے گفتگو میں سابق سینیٹر نے کہا کہ جے یو آئی کو موروثی سیاسی جماعت بنایا جارہا ہے۔ انہوںنے کہاکہ انہوں نے کہا کہ ایک ہی گھر میں جے یو آئی کا مرکزی امیر، صوبائی… Continue 23reading ایک ہی گھر میں یہ کام کر دیا گیا، سابق سینیٹر گل نصیب خان پارٹی قائد مولانا فضل الرحمن پر برس پڑے

حجاج کی تعداد اور ایس او پیز بارے سعودی سفارتخانے کا اہم بیان سامنے آ گیا

datetime 23  مئی‬‮  2021

حجاج کی تعداد اور ایس او پیز بارے سعودی سفارتخانے کا اہم بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد (آن لائن ) سعودی سفارتخانے کاکہناہے کہ حج کے بارے میں ابھی تک کوئی سرکاری فیصلہ نہیں ہوا، صرف مختلف تجاویز پر غور جاری ہے۔ جاری بیان کے مطابق اسلام آباد میں سعودی سفارت خانے کے ترجمان نے کہا ہے کہ حج کے حوالے سے ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔اس… Continue 23reading حجاج کی تعداد اور ایس او پیز بارے سعودی سفارتخانے کا اہم بیان سامنے آ گیا

جی ڈی پی کے لیے شرح نمو کا ایک وزیر نے حکم دیا کہ 4 فیصد دکھانا ہے، لیگی رہنمائوں کا حقائق سامنے لانے کا اعلان

datetime 23  مئی‬‮  2021

جی ڈی پی کے لیے شرح نمو کا ایک وزیر نے حکم دیا کہ 4 فیصد دکھانا ہے، لیگی رہنمائوں کا حقائق سامنے لانے کا اعلان

کراچی (آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ حکومت نے معیشت کے جھوٹے اعدادوشمار جاری کیے، جی ڈی پی کے لیے شرح نمو کے ایک وزیر نے حکم دیا کہ 4 فیصد دکھانا ہے، یہ بڑی افسوس کی بات ہے ، وفاقی حکومت جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے، مگر ہم عوام… Continue 23reading جی ڈی پی کے لیے شرح نمو کا ایک وزیر نے حکم دیا کہ 4 فیصد دکھانا ہے، لیگی رہنمائوں کا حقائق سامنے لانے کا اعلان

اسرائیلی مظالم کے دوران بنگلہ دیش نے فلسطینیوں پر بجلیاں گرا دیں

datetime 23  مئی‬‮  2021

اسرائیلی مظالم کے دوران بنگلہ دیش نے فلسطینیوں پر بجلیاں گرا دیں

ڈھاکہ (این این آئی)بنگلادیش اوراسرائیل کے سفارتی تعلقات ابھی قائم نہیں ہوئے تاہم بنگلادیش نے اپنے پاسپورٹ میں خاموشی سے بہت اہم تبدیلی کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق بنگلادیش کے پرانے پاسپورٹ پر لکھا جاتا تھا کہ یہ سفری دستاویز سوائے اسرائیل تمام ممالک کیلئے جائز ہے تاہم اب اس میں سے سوائے اسرائیل کے دو… Continue 23reading اسرائیلی مظالم کے دوران بنگلہ دیش نے فلسطینیوں پر بجلیاں گرا دیں

موٹرسائیکل پر آنے والے لینڈ کروزر کا خیال دل سے نکال دیں، وزیراعظم

datetime 23  مئی‬‮  2021

موٹرسائیکل پر آنے والے لینڈ کروزر کا خیال دل سے نکال دیں، وزیراعظم

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں پر واضح کیا ہے کہ وہ کرپشن سے مال بنانے کا خیال دل سے نکال دیں۔ پی ٹی آئی کور کمیٹی کے اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ پی ٹی آئی میں موٹر سائیکل پر آنے والے لینڈ کروزر کا خیال دل… Continue 23reading موٹرسائیکل پر آنے والے لینڈ کروزر کا خیال دل سے نکال دیں، وزیراعظم

خواجہ سعد رفیق نے ن لیگی کارکنوں کو تحریک انصاف کے خلاف ’نیا نعرہ‘ دے دیا ‎

datetime 23  مئی‬‮  2021

خواجہ سعد رفیق نے ن لیگی کارکنوں کو تحریک انصاف کے خلاف ’نیا نعرہ‘ دے دیا ‎

مریدکے(آن لائن) سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور سابق صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے رانا فارم ہاؤس مریدکے میں چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی رانا تنویر حسین کے ساتھ ملاقات کی اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔سابق ایم این اے رانا افضال حسین، چیئرمین ضلع کونسل شیخوپورہ رانا احمد عتیق… Continue 23reading خواجہ سعد رفیق نے ن لیگی کارکنوں کو تحریک انصاف کے خلاف ’نیا نعرہ‘ دے دیا ‎