پیر‬‮ ، 13 اپریل‬‮ 2026 

اسرائیل، فلسطین امن کوششوں میں ثالثی کے لیے تیار ہیں، متحدہ عرب امارات کی پیشکش

datetime 23  مئی‬‮  2021 |

ابوظہبی (آن لائن )متحدہ عرب امارات اسرائیل اور فلسطینیوں کے مابین ہونے والی امن کوششوں میں ثالثی کے لیے تیار ہے۔ یہ بیان یو اے ای کی سرکاری نیوز ایجنسی نے ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النیہان کے حوالے سے جارے کیا ہے۔ شیخ محمد نے مصری صدر

عبدالفتاح السیسی کے ساتھ ٹیلفون کرتے ہوئے ان کی ثالثی کی کوششوں کو بھی سراہا ہے۔ متحدہ عرب امارات نے حال ہی میں اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کیے ہیں۔ شیخ محمد کے مطابق وہ امن اور مستقل جنگ بندی کے لیے فریقین کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…