ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

ایک ہی گھر میں یہ کام کر دیا گیا، سابق سینیٹر گل نصیب خان پارٹی قائد مولانا فضل الرحمن پر برس پڑے

datetime 24  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (این این آئی)جمعیت علماء اسلام کے سابق سینیٹر گل نصیب خان پارٹی قائد مولانا فضل الرحمن برس پڑے ۔میڈیا سے گفتگو میں سابق سینیٹر نے کہا کہ جے یو آئی کو موروثی سیاسی جماعت بنایا جارہا ہے۔ انہوںنے کہاکہ انہوں نے کہا کہ ایک ہی گھر میں جے یو آئی کا مرکزی امیر،

صوبائی امیر دیگر عہدے تقسیم کردیے گئے ہیں۔جے یو آئی کے سابق سینیٹر نے کہا کہ پارٹی میں بڑے بزرگوں کو سائیڈ لائن کردیا گیا ہے، ہم پارٹی میں رہ کر جدوجہد کر رہے ہیں۔اْن کا کہنا تھا کہ پارٹی پر قابض شخصیات ملک میں جمہوریت لانا چاہتی ہیں لیکن اپنی پارٹی میں جمہوریت کو جگہ دینے کے لیے تیار نہیں۔سابق سینیٹر گل نصیب خان نے کہا کہ جمعیت علماء اسلام اس وقت اندرونی مسائل سے دوچار ہے ہم پارٹی میں رہ کر جمہوریت کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) حکومت کو توڑنے نکلی تھی لیکن خود ہی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…