پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

پرویز رشید نے فلسطین پر مظالم کیخلاف نواز شریف کے جاری بیانات کے ثبوت فواد چوہدری کو پیش کر دیے

datetime 24  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز رشید نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو جواب میں فلسطین پر مظالم کے خلاف سابق وزیراعظم نواز شریف کے جاری بیانات کے ٹوئٹ فواد چوہدری کو بھیج دیے۔انہوں نے

پی ٹی آئی حکومت کے وزیر اطلاعات کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کی جانب سے فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کرنے کے شواہد پیش ہیں۔سینئر ن لیگی رہنما نے مزید کہا کہ وزیر اطلاعات ہمت کریں اور یہ شواہد اپنے مقبوضہ میڈیا کو جاری کرنے کی اجازت بھی فرما دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…