منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

ملک بھر میں مہنگائی کا طوفان، 20 کلو آٹے کی قیمت کو پر لگ گئے

datetime 23  مئی‬‮  2021

ملک بھر میں مہنگائی کا طوفان، 20 کلو آٹے کی قیمت کو پر لگ گئے

اسلام آباد (این این آئی) ملک بھر میں مہنگائی کا طوفان جاری ہے جو تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا، ملک بھر میں آٹے کا تھیلہ مختلف قیمتوں پر فروخت کیا جا رہا ہے، کراچی کے شہری سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں، ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق 2… Continue 23reading ملک بھر میں مہنگائی کا طوفان، 20 کلو آٹے کی قیمت کو پر لگ گئے

جون تک ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکل جائیں گے

datetime 23  مئی‬‮  2021

جون تک ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکل جائیں گے

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے تنخواہ داروں پر ٹیکس بڑھانے کی آئی ایم ایف کی تجویز کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ تجویز پر مذاکرات ہورہے ہیں، ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف کارروائی کرینگے،مہنگائی کو کم کر نا اولین ترجیح ہے،حکومت عام آدمی… Continue 23reading جون تک ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکل جائیں گے

مائرہ قتل کیس میں‌ نامزد دوسرا ملزم بھی گرفتار لیا گیا

datetime 23  مئی‬‮  2021

مائرہ قتل کیس میں‌ نامزد دوسرا ملزم بھی گرفتار لیا گیا

لاہور (این این آئی) مائرہ قتل کیس میں پولیس نے مقدمے میں نامزد دوسرے ملزم ظاہر جدون کو بھی حراست میں لے لیا ہے۔ ظاہر جدون اپنے بھائی اور کزن کیساتھ شامل تفتیش ہونے تھانے آیا تھا۔اس سے قبل سی آئی اے پولیس نے اس کیس کے مرکزی ملزم سعد امیر بٹ کو حراست میں… Continue 23reading مائرہ قتل کیس میں‌ نامزد دوسرا ملزم بھی گرفتار لیا گیا

متاثرین رنگ روڈ نے منصوبہ کو”رانگ روڈ“ قرار دے دیا، سکینڈل میں بڑے پردہ نشینوں کے نام افشاں کر دیے

datetime 23  مئی‬‮  2021

متاثرین رنگ روڈ نے منصوبہ کو”رانگ روڈ“ قرار دے دیا، سکینڈل میں بڑے پردہ نشینوں کے نام افشاں کر دیے

راولپنڈی (آن لائن)متاثرین رنگ روڈ نے راولپنڈی کے دیرینہ اور تاریخی منصوبے”رنگ روڈ“ کو”رانگ روڈ“ قرار دے دیا ہے اور رنگ روڈ سکینڈل میں بڑے پردہ نشینوں کے نام افشا ں کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ متاثرین رنگ روڈ کو تحقیقات سمیت عمل میں بطور فریق شامل کیا جائے راولپنڈی سے اٹک تک تمام… Continue 23reading متاثرین رنگ روڈ نے منصوبہ کو”رانگ روڈ“ قرار دے دیا، سکینڈل میں بڑے پردہ نشینوں کے نام افشاں کر دیے

’بل گیٹس سابقہ بیوی کی جدائی کے غم میں مبتلا‘ طلاق کے بعد پہلی بار اہم چیز توجہ مرکز بن گئی

datetime 23  مئی‬‮  2021

’بل گیٹس سابقہ بیوی کی جدائی کے غم میں مبتلا‘ طلاق کے بعد پہلی بار اہم چیز توجہ مرکز بن گئی

واشنگٹن (آن لائن )مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس طلاق کے بعد بھی سابقہ بیوی کی جدائی کے غم میں مبتلا ہیں۔ انہوں نے ہاتھ میں ابھی بھی شادی کی انگوٹھی پہن رکھی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 65 سالہ بل گیٹس طلاق کے بعد پہلی بار منظرعام پر آئے ہیں جہاں… Continue 23reading ’بل گیٹس سابقہ بیوی کی جدائی کے غم میں مبتلا‘ طلاق کے بعد پہلی بار اہم چیز توجہ مرکز بن گئی

نواز شریف اور شہباز شریف کے منصوبوں پر حکومت تختیاں لگاتی ہے،یہ نالائق اور جھوٹے ہیں،ن لیگ نے معیشت کے اعداد و شمار کو غلط قرار دیدیا

datetime 23  مئی‬‮  2021

نواز شریف اور شہباز شریف کے منصوبوں پر حکومت تختیاں لگاتی ہے،یہ نالائق اور جھوٹے ہیں،ن لیگ نے معیشت کے اعداد و شمار کو غلط قرار دیدیا

؁اسلام آباد(آن لائن)پاکستا ن مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہنواز شریف اور شہباز شریف کے منصوبوں پر حکومت تختیاں لگاتی ہے،انہی کے منصوبوں کے فیتے کاٹے جاتے ہیں،یہ نالائق اور جھوٹے ہیں، ہر منصوبے میں یہ چوری اور ڈاکہ ڈالتے ہیں،یہ چوری اور ڈاکے کے بعد اس پر انکوائری کے… Continue 23reading نواز شریف اور شہباز شریف کے منصوبوں پر حکومت تختیاں لگاتی ہے،یہ نالائق اور جھوٹے ہیں،ن لیگ نے معیشت کے اعداد و شمار کو غلط قرار دیدیا

9ماہ میں 433 ارب سے زائد کا قرض واپس،صرف سود کی مد میں اس سے بھی بھاری رقم ادا کی گئی

datetime 23  مئی‬‮  2021

9ماہ میں 433 ارب سے زائد کا قرض واپس،صرف سود کی مد میں اس سے بھی بھاری رقم ادا کی گئی

کراچی (این این آئی) اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ مالی سال کے پہلے 9ماہ میں 433 ارب ایک کروڑ روپے کا قرض واپس کیا گیا، صرف سود کی مد میں 637 ارب روپے ادا کئے گئے، 9ماہ میں براہ راست سرمایہ کاری بھی 32 فیصد کم ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق اسٹیٹ بینک کا کہنا… Continue 23reading 9ماہ میں 433 ارب سے زائد کا قرض واپس،صرف سود کی مد میں اس سے بھی بھاری رقم ادا کی گئی

وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کواسلام آباد طلب کرلیا

datetime 23  مئی‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کواسلام آباد طلب کرلیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /)وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کواسلام آباد طلب کرلیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدارجہانگیرترین گروپ کے اراکین سے ہونے والی ملاقات کے متعلق عمران خان آگاہ کریں گے۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ وزیراعظم کو جہانگیرترین گروپ کے اراکین کے تحفظات سے بھی آگاہ کریں… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کواسلام آباد طلب کرلیا

ایف آئی اے نے سی ڈی اے کے26 افسران کو طلب کرلیا سرکاری زمینوں پر قبضے، تعمیرات میں سہولت کاری کے الزامات

datetime 23  مئی‬‮  2021

ایف آئی اے نے سی ڈی اے کے26 افسران کو طلب کرلیا سرکاری زمینوں پر قبضے، تعمیرات میں سہولت کاری کے الزامات

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم کی ہدایت پر وفاقی دارلحکومت میں سرکاری زمینوں پر قبضے و تعمیرات اور تجاوزات میں ملوث سی ڈی اے کے افسران کی مبینہ ملی بھگت اور سہولت کاری کے خلاف ایف آئی اے پھر متحرک ہو گئی ہے ،26افسران انکوائری کے لیے طلب کر لیے گئے،معلومات کے مطابق وزیراعظم کو شکایت کی… Continue 23reading ایف آئی اے نے سی ڈی اے کے26 افسران کو طلب کرلیا سرکاری زمینوں پر قبضے، تعمیرات میں سہولت کاری کے الزامات