ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

پولیس نے کھابوں کے شوقین لاہوریوں کو ایک بار پھر مردہ جانوروں کا گوشت کھانے سے بچا لیا

datetime 23  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) شیرا کوٹ پولیس نے کھابوں کے شوقین لاہوریوں کو ایک بار پھر مردہ جانوروں کا گوشت کھانے سے بچا لیا ۔ایس پی اقبال ٹائون کے مطابق شیرا کوٹ ناکہ پر پولیس نے شک پڑنے پر مزدے کو رکنے کا اشارہ کیا تو ڈرائیورنے مزدا بھگا دیا جس پر پولیس نے مزدے کا تعاقب کیا اور بڑی کوشش کے بعد بالآخر مزدے کو پکڑ لیا جس میں ترپال سے ڈھانپ

کر مردہ گائے اور بھینس لے جائی جارہی تھی۔ڈرائیور نے ابتدائی تفتیش میں انکشاف کیا کہ مردار گوشت لاہور کے غیر قانونی سلاٹر ہاس میں سپلائی کیا جانا تھا، کھلی جگہوں پرمردہ جانور تلاش کر کے سپلائی کرتے ہیں۔ایس پی اقبال ٹائون کا کہنا ہے کہ ڈرائیور عبدالقادر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا،ملزم کے دوسرے ساتھی کو بھی جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…