پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کا نیب بارے بیان قبل از وقت انتخابات کا اشارہ ہے

datetime 23  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر حسین بخاری نے کہاہے کہ عمران خان کا نیب بارے بیان قبل از وقت انتخابات کا اشارہ ہے ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان درحقیقت اپنی ناکامی کا ملبہ نیب پر ڈال رہے ہیں، عمران خان اپنی ناکامی کا ملبہ اب اداروں پر ڈال رہے ہیں، عمران خان کے بیان کا مقصد نیب کو پریشر میں لانا ہے، نیب کی کارکردگی کا پول تو پہلے ہی اعلی عدالتیں کھول چکی ہیں۔

انہوں نے کہاکہ نیب کو صرف اپوزیشن کو ٹارگٹ کرنے کے لئے استعمال کیا گیا ہے،اپوزیشن کے خلاف بے بنیاد مقدمات سے کچھ حاصل نہیں ہوسکا، انہوں نے کہاکہ عمران خان کا بیانیہ عوام کو گمراہ نہیں کرسکتا، عمران خان کو نہ پہلے عوام نے منتخب کیا اور نہ کبھی مستقبل میں منتخب کرے گی،ملک میں مہنگائی کی صورتحال نے عوام کا جینا مشکل کردیا ہے، عوام عمران خان کے دھوکے میں کبھی نہیں آئے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…