پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

جوہری معاہدے سے ایران 100 ارب ڈالرحاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیگا

datetime 21  مئی‬‮  2021

جوہری معاہدے سے ایران 100 ارب ڈالرحاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیگا

نیویارک (این این آئی)امریکی اٹلانٹک کونسل نے متنبہ کیا ہے کہ ایران کے جوہری معاہدے میں امریکی واپسی مشرق وسطی میں عدم استحکام کو بڑھانے میں معاون ثابت ہوگی۔تناؤ کی سطح کو نئی سطحوں تک پہنچائے گی اور ایٹمی معاملے پر توجہ دینے سے خطے میں جنگ نہیں رکے گی بلکہ اس کو مزید مالی… Continue 23reading جوہری معاہدے سے ایران 100 ارب ڈالرحاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیگا

انشاء اللہ ایک دن آئے گا جب فلسطین کے لوگوں کو اپنا ملک ملے گا

datetime 21  مئی‬‮  2021

انشاء اللہ ایک دن آئے گا جب فلسطین کے لوگوں کو اپنا ملک ملے گا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کے شہریوں اور مختلف حلقوں کی جانب سے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یک جہتی کرتے ہوئے ریلیاں منعقد کرنے پر قوم کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کی رائے عامہ تبدیل ہو رہی ہے، پہلے اسرائیل کی فوج فلسطینیوں پر ظلم کرتی… Continue 23reading انشاء اللہ ایک دن آئے گا جب فلسطین کے لوگوں کو اپنا ملک ملے گا

حکومت کی نااہلی سے ترقیاتی منصوبے ادھورے کے ادھورے رہ گئے، 74 فیصد ترقیاتی بجٹ استعمال نہ کرنے کا انکشاف

datetime 21  مئی‬‮  2021

حکومت کی نااہلی سے ترقیاتی منصوبے ادھورے کے ادھورے رہ گئے، 74 فیصد ترقیاتی بجٹ استعمال نہ کرنے کا انکشاف

لاہور (آن لائن) رواں مالی سال کے دوران پنجاب حکومت کی ترقیاتی منصوبوں میں دلچسپی اس حد تک رہی اس بات کا اندازہ اس امر سے لگایا جاسکتا ہے کہ پنجاب حکومت نے رواں مالی سال 2020-21ء کے دوران 10 ماہ میں پنجاب کے مالی بجٹ میں مختص کیا گیا 15 ارب روپے کے بجٹ… Continue 23reading حکومت کی نااہلی سے ترقیاتی منصوبے ادھورے کے ادھورے رہ گئے، 74 فیصد ترقیاتی بجٹ استعمال نہ کرنے کا انکشاف

امت مسلمہ کو عالم اسلام کے لیڈروں کی فلسطین کے مسئلہ پر خاموشی پر تشویش ہے، ہمارے ہزاروں کارکن اسرائیل کے خلاف جہاد کے لیے تیار ہیں،مولانا فضل الرحمان کا اعلان

datetime 21  مئی‬‮  2021

امت مسلمہ کو عالم اسلام کے لیڈروں کی فلسطین کے مسئلہ پر خاموشی پر تشویش ہے، ہمارے ہزاروں کارکن اسرائیل کے خلاف جہاد کے لیے تیار ہیں،مولانا فضل الرحمان کا اعلان

پشاور(این این آئی)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ امت مسلمہ کو عالم اسلام کے لیڈروں کی فلسطین کے مسئلہ پر خاموشی پر تشویش ہے، رمضان المبارک کے آخری ایام میں معصوم بچوں خواتین اور نہتے عوام پر اسرائیلی افواج کے ظلم وبربریت پر امت مسلمہ کا دل خون کے آنسو… Continue 23reading امت مسلمہ کو عالم اسلام کے لیڈروں کی فلسطین کے مسئلہ پر خاموشی پر تشویش ہے، ہمارے ہزاروں کارکن اسرائیل کے خلاف جہاد کے لیے تیار ہیں،مولانا فضل الرحمان کا اعلان

شہباز شریف نے زرداری اور بلاول کو عشائیے پر مدعو کرلیا

datetime 21  مئی‬‮  2021

شہباز شریف نے زرداری اور بلاول کو عشائیے پر مدعو کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ نواز کے صدر شہباز شریف نے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) میں شامل تمام جماعتوں کو پھر سے متحد کرنے کے لیے سرگرم ہوگئے ہیںاوراپوزیشن رہنمائوں کو عشائیہ دینے کا فیصلہ کیا ہے،عشائیہ 24 مئی شام 7 بجے… Continue 23reading شہباز شریف نے زرداری اور بلاول کو عشائیے پر مدعو کرلیا

بے روزگار افراد کے لئے خوشخبری، اسٹیلبشمنٹ ڈویژن نے نئی بھرتیوں کی منظوری دیدی

datetime 21  مئی‬‮  2021

بے روزگار افراد کے لئے خوشخبری، اسٹیلبشمنٹ ڈویژن نے نئی بھرتیوں کی منظوری دیدی

اسلام آباد(آن لائن) اسٹیلبشمنٹ ڈویژن نے ایف آئی اے میں گریڈ ایک سے لے کر 15 تک 1143 نئی بھرتیوں کی منظوری دے دی ۔ نئی آسامیوں پر بھرتی کے لئے موقر اخبارات میں اشہارات دیئے جائیں گے جو 30 مئی کو پبلش ہوں گے ۔ نئی آسامیوں میں اسسٹنٹ کی 17 آسامیاں ہیں جس… Continue 23reading بے روزگار افراد کے لئے خوشخبری، اسٹیلبشمنٹ ڈویژن نے نئی بھرتیوں کی منظوری دیدی

وزارت ہاؤسنگ نے ملک میں 50 لاکھ گھروں کی تعمیر سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا

datetime 21  مئی‬‮  2021

وزارت ہاؤسنگ نے ملک میں 50 لاکھ گھروں کی تعمیر سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /اے پی پی)وزارت ہائوسنگ نے ملک میں تیار ہونے والے 50لاکھ گھروں سے لاتعلقی کا اظہار ۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران وزیر ہائوسنگ طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ 50لاکھ گھروں کی تعمیر نیا پاکستان ہائوسنگ اتھارٹی کر رہی ہے جس کی براہ راست مانیٹرنگ وزیراعظم… Continue 23reading وزارت ہاؤسنگ نے ملک میں 50 لاکھ گھروں کی تعمیر سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا

سابق وزیراعظم نواز شریف پر نقاب پوشوں کی مبینہ حملے کی کوشش، حسن نواز کو دھمکیاں

datetime 21  مئی‬‮  2021

سابق وزیراعظم نواز شریف پر نقاب پوشوں کی مبینہ حملے کی کوشش، حسن نواز کو دھمکیاں

لندن/اسلا م آباد/لاہور (این این آئی)لندن میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز کے دفتر میں نامعلوم افراد نے داخل ہونے کی کوشش کی۔ سینٹرل لندن میں ماربل آرچ کے علاقے میں واقع حسن نواز کے دفتر میں نواز شریف، اسحاق ڈار اور عابد شیر علی بھی موجود تھے۔اس دوران دفتر میں نامعلوم… Continue 23reading سابق وزیراعظم نواز شریف پر نقاب پوشوں کی مبینہ حملے کی کوشش، حسن نواز کو دھمکیاں

کارکردگی بہتر بنانے کے دعوے ٹُھس، اڑھائی سالوں میں ریلوے کو مجموعی طور پر بھاری نقصان کا سامنا

datetime 21  مئی‬‮  2021

کارکردگی بہتر بنانے کے دعوے ٹُھس، اڑھائی سالوں میں ریلوے کو مجموعی طور پر بھاری نقصان کا سامنا

اسلام آباد (این این آئی)وزارت ریلوے نے مالی خسارے کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دیں جس کے مطابق موجودہ دور حکومت میں ریلوے کو مجموعی طور پر 1کھرب 19 ارب سے زائد کا نقصان ہوا۔جمعہ کو ایوان میں پیش کر دہ دستاویز کے مطابق 2018-19 میں ریلوے کو 32 ارب 76کروڑ خسارے کا… Continue 23reading کارکردگی بہتر بنانے کے دعوے ٹُھس، اڑھائی سالوں میں ریلوے کو مجموعی طور پر بھاری نقصان کا سامنا