مری پتریاٹہ چیئر لفٹ کو عوام کے لئے کھولنے کا اعلان
راولپنڈی (این این آئی) منیجر پتریاٹہ چیئر لفٹ اعجاز بٹ نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں سیاحتی مقامات 24 مئی سے کھل جائیں گے جس کے بعد مری میں بھی پتریاٹہ چیئر لفٹ کو بھی عوام کیلئے کھول دیا جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ ماہ رمضان میں عید سے قبل… Continue 23reading مری پتریاٹہ چیئر لفٹ کو عوام کے لئے کھولنے کا اعلان