منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

مری پتریاٹہ چیئر لفٹ کو عوام کے لئے کھولنے کا اعلان

datetime 21  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (این این آئی) منیجر پتریاٹہ چیئر لفٹ اعجاز بٹ نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں سیاحتی مقامات 24 مئی سے کھل جائیں گے جس کے بعد مری میں بھی پتریاٹہ چیئر لفٹ کو بھی عوام کیلئے کھول دیا جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ ماہ رمضان میں عید سے قبل تمام سیاحتی سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی گئی تھی جس کے بعد پتریاٹہ چیئر لفٹ کو بھی معطل کر دیا گیا تھا۔ اس موقع پر شیخ منیر،محمد اشرف،فہیم انور، وقاص انور،

راجہ شوکت موجود تھے۔ایک بیان میں منیجر پتریاٹہ چیئر لفٹ اعجاز بٹ نے کہا کہ تاہم تمام سیاحوں کیلئے کورونا سے بچاؤ کے ایس او پیز پر عمل درآمد کرنا ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیاحتی مقامات کے بارے میں حتمی فیصلہ بھی حکومتی احکامات کی روشنی میں کیا جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ پتریاٹہ چیئر لفٹ میں ایک وسیع کھلا علاقہ موجود ہے اور اس کی تمام سرگرمی کھلی فضا میں کی جاتی ہے لہٰذا کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد آسان ہے۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…