پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

’’حماس اور اسرائیل میں جنگ بندی ‘‘اگر اسرائیل نے معاہدہ توڑا تو ۔۔۔فلسطین نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 21  مئی‬‮  2021

’’حماس اور اسرائیل میں جنگ بندی ‘‘اگر اسرائیل نے معاہدہ توڑا تو ۔۔۔فلسطین نے بڑا اعلان کر دیا

غزہ (این این آئی)فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج اور اسلامی تحریک مزحمت ‘حماس’ کے درمیان جاری لڑائی کے گیارہ روز بعد دونوں فریقین نے جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے۔گذشتہ شب اسرائیلی کابینہ نے جنگ بندی کی تجویز پر رائے شماری کی۔ رائے شماری کے دوران کثرت رائے سے جنگ بندی… Continue 23reading ’’حماس اور اسرائیل میں جنگ بندی ‘‘اگر اسرائیل نے معاہدہ توڑا تو ۔۔۔فلسطین نے بڑا اعلان کر دیا

ہفتہ کو ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ، محکمہ موسمیات نے عوام کو خوشخبری سنادی

datetime 21  مئی‬‮  2021

ہفتہ کو ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ، محکمہ موسمیات نے عوام کو خوشخبری سنادی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔تاہم بالائی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا ،کشمیراور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر آندھی/ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز خیبرپختونخوا، پنجاب، بالائی سندھ ، شمال مشرقی بلوچستان ،کشمیراور گلگت بلتستان… Continue 23reading ہفتہ کو ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ، محکمہ موسمیات نے عوام کو خوشخبری سنادی

نواز شریف کی جائیداد خریدنے والا شخص سامنے آگیا

datetime 21  مئی‬‮  2021

نواز شریف کی جائیداد خریدنے والا شخص سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/ این این آئی )سابق وزیراعظم نواز شریف میاں نواز شریف کی جائیداد کی نیلامی کا عمل مکمل کرلیا گیا ، ایک کروڑایک لاکھ فی ایکڑ کے حساب سےمحمد بوٹا نے سب سے زیادہ بولی دی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف کی 88کنال 4مرلے کی جائیداد کی نیلامی میونسپل کارپوریشن… Continue 23reading نواز شریف کی جائیداد خریدنے والا شخص سامنے آگیا

بھارت کی انتہا پسند تنظیم کا پاکستانی فنکاروں کو کام کی اجازت نہ دینے کا اعلان

datetime 21  مئی‬‮  2021

بھارت کی انتہا پسند تنظیم کا پاکستانی فنکاروں کو کام کی اجازت نہ دینے کا اعلان

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کی انتہا پسند تنظیم نے پاکستانی فنکاروں کو کام کی اجازت نہ دینے کا اعلان کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ٹی وی چینل زی انٹرٹینمنٹ نے اپنے نئے منصوبے کے لیے ماہرہ خان، ثروت گیلانی، ثانیہ سعید، نمرہ بچہ، یاسرہ رضوی، عرفان کھوسٹ اور کنول کھوسٹ سمیت دیگر… Continue 23reading بھارت کی انتہا پسند تنظیم کا پاکستانی فنکاروں کو کام کی اجازت نہ دینے کا اعلان

پی ٹی آئی حکومت نے 30لاکھ افراد کو بے روزگار کر دیا،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 21  مئی‬‮  2021

پی ٹی آئی حکومت نے 30لاکھ افراد کو بے روزگار کر دیا،تہلکہ خیز دعویٰ

دیپال پور( آن لائن ) مسلم لیگ(ن )کے مرکزی راہنماء ، منظور احمد نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے 30 لاکھ افراد کو بے روزگار کر دیا اور لوگوں کا جینا حرام کر دیا ہے ۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا۔انہوں کہا کہ عمران این آر او کی رٹ لگا… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت نے 30لاکھ افراد کو بے روزگار کر دیا،تہلکہ خیز دعویٰ

’’مولے نوں مولا نہ مارے تے مولا نئیں مردا‘‘شیخ رشید کا صحافی کو دلچسپ جواب

datetime 21  مئی‬‮  2021

’’مولے نوں مولا نہ مارے تے مولا نئیں مردا‘‘شیخ رشید کا صحافی کو دلچسپ جواب

لاہور( این این آئی)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے سوال پر دلچسپ جواب دیا جس سے پریس کانفرنس میں قہقہ بلند ہوا۔ صحافی نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتماد آنے کا سوال کیا تو شیخ رشید نے… Continue 23reading ’’مولے نوں مولا نہ مارے تے مولا نئیں مردا‘‘شیخ رشید کا صحافی کو دلچسپ جواب

زبردستی کی شادی سے گھر زیادہ دن نہیں چلتا،عمران خان کے مہمان اداکار اب استعفے دے رہے ہیں،حیرت انگیز دعویٰ

datetime 21  مئی‬‮  2021

زبردستی کی شادی سے گھر زیادہ دن نہیں چلتا،عمران خان کے مہمان اداکار اب استعفے دے رہے ہیں،حیرت انگیز دعویٰ

حیدرآباد (این این آئی)صوبائی وزیر ترقی نسواں شہلا رضا نے کہا ہے کہ زبردستی کی شادی سے گھر زیادہ دن نہیں چلتا، عمران خان کے مہمان اداکار اب استعفے دے رہے ہیں۔ شہلا رضا نے دارالامان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے اندرونی مسائل بگڑ گئے ہیں۔ پرویز الہی… Continue 23reading زبردستی کی شادی سے گھر زیادہ دن نہیں چلتا،عمران خان کے مہمان اداکار اب استعفے دے رہے ہیں،حیرت انگیز دعویٰ

اسرائیل پر پابندیاں لگائیں، فلسطین کو تسلیم کریں، برطانوی رکن پارلیمنٹ کا مطالبہ

datetime 21  مئی‬‮  2021

اسرائیل پر پابندیاں لگائیں، فلسطین کو تسلیم کریں، برطانوی رکن پارلیمنٹ کا مطالبہ

لندن(این این آئی) برطانیہ کے رکن پارلیمنٹ رچرڈ برگن نے اسرائیل پر پابندیاں عائد کرنے اور فلسطین کو بحیثیت ریاست تسلیم کرنیکا مطالبہ کردیا ہے۔لیڈز سے تعلق رکھنے والے رکن پارلیمنٹ رچرڈ برگن نے برطانوی حکومت سے اسرائیل پر فوری طور پہ پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔انہوں نے برطانوی پارلیمنٹ میں وزیراعظم سے… Continue 23reading اسرائیل پر پابندیاں لگائیں، فلسطین کو تسلیم کریں، برطانوی رکن پارلیمنٹ کا مطالبہ

ساراگیم پنجاب کاہے، پنجاب میں لوگ وزارتیں چاہتے ہیں، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 21  مئی‬‮  2021

ساراگیم پنجاب کاہے، پنجاب میں لوگ وزارتیں چاہتے ہیں، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ ساراگیم پنجاب کاہے، پنجاب میں لوگ وزارتیں چاہتے ہیں ،تھریٹ وہ ہوتی ہے جو کوئی لے ،ہم تھریٹ لے ہی نہیں رہے۔ایک انٹرویو میں وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا کہ انسان غلطی کرتاہے تواس کی معافی مانگتاہے ،تڑی الگ چیزہوتی ہے لیکن… Continue 23reading ساراگیم پنجاب کاہے، پنجاب میں لوگ وزارتیں چاہتے ہیں، تہلکہ خیز انکشاف