پنجاب میں کورونا لاک ڈاؤن میں مزید توسیع ، نیا نوٹیفکیشن جاری
لاہور( آن لائن) پنجاب حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے پھیلائوکو روکنے کیلئیصوبے بھر میں لاک ڈائون میں 15 جون تک توسیع کانیا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کی جانب سے جاری کئے گئے، نوٹیفکیشن کے مطابق مارکیٹس کے کاروباری اوقات رات 8 بجے تک ہوں… Continue 23reading پنجاب میں کورونا لاک ڈاؤن میں مزید توسیع ، نیا نوٹیفکیشن جاری