دیپال پور( آن لائن ) مسلم لیگ(ن )کے مرکزی راہنماء ، منظور احمد نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے 30 لاکھ افراد کو بے روزگار کر دیا اور لوگوں کا جینا حرام کر دیا ہے ۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا۔انہوں کہا کہ عمران این آر او کی رٹ لگا رہا ہے لیکن ملک کو لوٹنے والوں ہاتھوں
بلیک میل ہو رہا ہے ۔جہانگیر ترین نے اس کو پتلی کا نچاچ نچایا ہوا ہے ۔۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل کی طرف فضائی حملوں سے فلسطیلنی مسلمانوں کے گھروں ،دوکانوں ، فلیسٹس د یگر جہگوں کو مسمار کرنے اور 61سمیت259 فلسطیلنی مسلمانوں سمیت کو شھید کر نے کی مذمت کی ۔