پاکستان کا ٹیکسٹائل سیکٹر توانائی کے بحران، مہنگائی سے بری طرح متاثر، 150 یونٹس بند، 25 لاکھ ورکرز بے روزگار ہو گئے
اسلام آباد (آئی این پی) پاکستانی روپے کی قدر میں کمی اور ملک میں توانائی کے بحران نے ٹیکسٹائل کی صنعت کو شدید نقصان پہنچایا ہ ، گزشتہ چھ ماہ کے دوران تقریباً 150 یونٹس بند ہو چکے ہیں۔ ٹیکسٹائل اور اسپننگ یونٹس کی بندش سے تقریباً 2.5 ملین ورکرز بے روزگار ہو گئے ہیں… Continue 23reading پاکستان کا ٹیکسٹائل سیکٹر توانائی کے بحران، مہنگائی سے بری طرح متاثر، 150 یونٹس بند، 25 لاکھ ورکرز بے روزگار ہو گئے