بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

ڈیلی ویجز ملازمین کے نام پر کروڑوں روپے کا غبن

datetime 31  مئی‬‮  2021

ڈیلی ویجز ملازمین کے نام پر کروڑوں روپے کا غبن

کوئٹہ( این این آئی)احتساب عدالت کوئٹہ نے جرم ثابت ہونے پرپاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کوئٹہ کے سینئر ریونیو افسر اشفاق خالد کو 19470710روپے جرمانہ وقید جبکہ سابق کیشیئر ریونیو آفس پی ٹی سی ایل پرویززکی کو 5000000روپے جرمانہ وقیدکی سزا سنادی۔ فیصلہ احتساب عدالت کے جج اللہ داد روشان نے سنایا… Continue 23reading ڈیلی ویجز ملازمین کے نام پر کروڑوں روپے کا غبن

نیوزی لینڈ میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی، ایمر جنسی نافذ ، فوج طلب

datetime 31  مئی‬‮  2021

نیوزی لینڈ میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی، ایمر جنسی نافذ ، فوج طلب

کرائسٹ چرچ (این این آئی)نیوزی لینڈ میں موسلا دھار بارشوں اور سیلاب نے کنٹربری ریجن میں تباہی مچادی ، شدید بارشوں سے کئی علاقے زیر آب آگئے ،پانی گھروں میں داخل ہوگیا ، سیلابی ریلے پلوں کو بھی بہا کر لے گئے جس کے باعث حکومت نے سٹیٹ آف ایمر جنسی نافذ کر کے کنٹربری… Continue 23reading نیوزی لینڈ میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی، ایمر جنسی نافذ ، فوج طلب

حکمرانوں کے روز کرپشن سکینڈلز آئیں گے تو عوام کی روٹی روزانہ مہنگی ہی ہوگی

datetime 31  مئی‬‮  2021

حکمرانوں کے روز کرپشن سکینڈلز آئیں گے تو عوام کی روٹی روزانہ مہنگی ہی ہوگی

لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ حکمرانوں کو معیشت اور عوام کی تکالیف کا کوئی علم ہے ؟عوام بھوکے اور بیروزگار ہیں، حکمران سب اچھا ہے کی بے حسی کی رپورٹ دے رہے ہیں ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عوام دو وقت کی… Continue 23reading حکمرانوں کے روز کرپشن سکینڈلز آئیں گے تو عوام کی روٹی روزانہ مہنگی ہی ہوگی

گوادرپورٹ پوری طرح آپریشنل ہوچکی

datetime 31  مئی‬‮  2021

گوادرپورٹ پوری طرح آپریشنل ہوچکی

گوادر (آن لائن)پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک)اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر)عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ گوادر پورٹ پوری طرح آپریشنل ہے اور پورٹ پر ٹریفک بڑھانے پر توجہ دے رہے ہیں،سرمایہ کاروں نے گوادر میں تین ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کاعندیہ دیاہے ،وزیراعظم عمران خان امسال ماہ اکتوبر میں گوادر… Continue 23reading گوادرپورٹ پوری طرح آپریشنل ہوچکی

ڈنمارک کی خفیہ ایجنسی کی جانب سے انجیلا مرکل سمیت یورپی سیاستدانوں کی جاسوسی کیلئے امریکہ کو مدد فراہم کرنے کا انکشاف

datetime 31  مئی‬‮  2021

ڈنمارک کی خفیہ ایجنسی کی جانب سے انجیلا مرکل سمیت یورپی سیاستدانوں کی جاسوسی کیلئے امریکہ کو مدد فراہم کرنے کا انکشاف

ڈنمارک( آن لائن )ڈنمارک کے ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ ڈنمارک کی خفیہ ایجنسی نے 2012 سے 2014 کے درمیان جرمن چانسلر انجیلا مرکل سمیت یورپی سیاستدانوں کی جاسوسی کے لیے امریکہ کو مدد فراہم کی۔ براڈکاسٹر ڈنمارک ریڈیو کے مطابق ڈنمارک ڈیفنس انٹیلی جنس سروس (ایف ای) نے امریکی قومی سلامتی ایجنسی (این… Continue 23reading ڈنمارک کی خفیہ ایجنسی کی جانب سے انجیلا مرکل سمیت یورپی سیاستدانوں کی جاسوسی کیلئے امریکہ کو مدد فراہم کرنے کا انکشاف

سوئٹزرلینڈ کا پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کی خواہش کا اظہار

datetime 31  مئی‬‮  2021

سوئٹزرلینڈ کا پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کی خواہش کا اظہار

لاہور (آن لائن) سوئٹزرلینڈ کے سفیر بینیڈکٹ ڈی سرجات نے کہا ہے کہ پاکستان میں کاروباری ماحول بہترین ہے، سوئٹزرلینڈ کی یہاں کام کرنے والی کمپنیاں بہت خوش اور سرمایہ کاری بڑھانے کی خواہشمند ہیں۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار لاہور چیمبر میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ لاہور چیمبر کے صدر… Continue 23reading سوئٹزرلینڈ کا پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کی خواہش کا اظہار

گونگے بہرے لوگوں کے لیے آواز کو اشاروں میں بدلنے والا چشمہ تیار

datetime 31  مئی‬‮  2021

گونگے بہرے لوگوں کے لیے آواز کو اشاروں میں بدلنے والا چشمہ تیار

قاہرہ (این این آئی)مصر کی المنصورہ یونی ورسٹی کے انجینیرنگ کالج کے ٹیلی کام اورکمپیوٹر کے طالب علم نے ایک ایسا منفرد چشمہ تیار کیا ہے جو آواز کو اشاروں میں تبدیل کرکے گونگے اور بہرے لوگوں کی باہمی رابطے میں مدد فراہم کریگا۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ منفرد ایجاد مصری طالب علم عمر السلام کی… Continue 23reading گونگے بہرے لوگوں کے لیے آواز کو اشاروں میں بدلنے والا چشمہ تیار

بشریٰ عمران بھی عوامی ٹیکس کے پیسوں سے اپنی تشہیر کرارہی ہیں،عظمیٰ بخاری

datetime 31  مئی‬‮  2021

بشریٰ عمران بھی عوامی ٹیکس کے پیسوں سے اپنی تشہیر کرارہی ہیں،عظمیٰ بخاری

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بشریٰ عمران بھی عوامی ٹیکس کے پیسوں سے اپنی تشہیر کرارہی ہیں،مریم نواز نوجوانوں کی خدمت کے جذبے سے کام کرے تو مسئلہ ہے،بشریٰ عمران نے باقاعدہ حکومتی پراجیکٹس کا افتتاح کرنا شروع کردیا ہے۔اپنے بیان میںپہلے کہا جاتا تھا بشریٰ… Continue 23reading بشریٰ عمران بھی عوامی ٹیکس کے پیسوں سے اپنی تشہیر کرارہی ہیں،عظمیٰ بخاری

نیٹو کا افغان فوج کو ملک سے باہر ٹریننگ دینے پر غور

datetime 31  مئی‬‮  2021

نیٹو کا افغان فوج کو ملک سے باہر ٹریننگ دینے پر غور

برسلز (آن لائن )نیٹو سیکریٹری جنرل یین اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ افغانستان سے اتحادی افواج کے انخلا کے بعد ہم افغان فوج کو ملک سے باہر ٹریننگ دینے پر غور کر رہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیٹو وزرائے خارجہ و دفاع کی منگل سے شروع ہونے والی میٹنگ سے ایک روز… Continue 23reading نیٹو کا افغان فوج کو ملک سے باہر ٹریننگ دینے پر غور