ریاستی اداروں پر الزامات، ایف آئی اے نے اسد طور کو طلب کر لیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے صحافی و یو ٹیوبر اسد طور کو طلب کر لیا ہے، اسد طور کو جاری کئے گئے نوٹس میں ایف آئی اے نے کہا ہے کہ فیاض محمود نامی ایک شہری کی جانب سے آپ کے خلاف ملکی اداروں کو… Continue 23reading ریاستی اداروں پر الزامات، ایف آئی اے نے اسد طور کو طلب کر لیا