علی ظفر کی رپورٹ۔۔ جہانگیر ترین نے بڑا اعلان کر دیا
لاہور ( آن لائن)تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ سیاست نہیں، انصاف کیا جائے، بہت وقت گزر گیا ہے، جس انصاف کا وعدہ کیا گیا تھا اب وہ انصاف مل جانا چاہئے، کسی حکومتی عہدیدار سے ملاقات نہیں ہوئی۔پیر کے روز عبوری ضمانت کیلئے عدالت پیش کے موقع پر میڈیا… Continue 23reading علی ظفر کی رپورٹ۔۔ جہانگیر ترین نے بڑا اعلان کر دیا