ٹک ٹاک بنانے کے شوق میں ایک اور قیمتی جان چلی گئی
جہلم(این این آئی)جہلم میں ویڈیو بناتے ہوئے نوجوان اپنی زندگی کی بازی ہار گیا۔تفصیلات کے مطابق جہلم میں نوجوان ویڈیو بناتے ہوئے دریا میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا، آئی سی آئی واٹر بور میں 25سالہ شیخ علی نامی لڑکا تاحال لاپتہ ہے۔پولیس اور متعلقہ ادارے نوجوان کو دریا میں تلاش کر نے میں مصروف… Continue 23reading ٹک ٹاک بنانے کے شوق میں ایک اور قیمتی جان چلی گئی