منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

datetime 30  مئی‬‮  2021

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

لاہور (آن لائن)ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ۔چیئرمین ایل پی جی ڈیلرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھرکے مطابق ایل پی جی فی کلو قیمت 20 روپے بڑھ گئی ، نئی قیمت فی کلو ایل پی جی 90 سے بڑھ کے 110 روپے ہو گئی ہے ،عرفان کھوکھر کا… Continue 23reading ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

کسی بھی زمین پر قبضہ ہو تو پوری معلومات دیں، قبضہ چھڑوائیں گے

datetime 30  مئی‬‮  2021

کسی بھی زمین پر قبضہ ہو تو پوری معلومات دیں، قبضہ چھڑوائیں گے

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے عوام سے کہا ہے کہ کسی بھی زمین پر قبضہ ہو تو پوری معلومات دیں، قبضہ ہم چھڑوائیں گے۔ اتوار کو ٹیلیفون پر عوام کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے کہاکہ کسی بھی زمین پر قبضہ ہو تو پوری معلومات دیں، قبضہ ہم… Continue 23reading کسی بھی زمین پر قبضہ ہو تو پوری معلومات دیں، قبضہ چھڑوائیں گے

فردوس عاشق اعوان کی پریس کانفرنس کے دوران بجلی چلی گئی، معاون خصوصی نے ملبہ ن لیگ پر گرا دیا

datetime 30  مئی‬‮  2021

فردوس عاشق اعوان کی پریس کانفرنس کے دوران بجلی چلی گئی، معاون خصوصی نے ملبہ ن لیگ پر گرا دیا

فیصل آباد (این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی فیصل آباد میں جاری پریس کانفرنس کے دوران بجلی چلی گئی اس حوالے سے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ بجلی بند کرنے کے پیچھے بھی کوئی (ن)لیگی بیٹھا ہے، بجلی آن کریں یا آف، ہم نے کام کرنا ہے۔فردوس عاشق… Continue 23reading فردوس عاشق اعوان کی پریس کانفرنس کے دوران بجلی چلی گئی، معاون خصوصی نے ملبہ ن لیگ پر گرا دیا

اہم لیگی رہنما اور رکن اسمبلی انتقال کر گئے

datetime 30  مئی‬‮  2021

اہم لیگی رہنما اور رکن اسمبلی انتقال کر گئے

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی خوش اخترسبحانی انتقال کرگئے۔مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے رکن اسمبلی کے انتقال کی تصدیق اور بتایا کہ خوش اختر سبحانی دو ہفتوں سے مقامی اسپتال میں زیرعلاج تھے۔ خوش اخترسبحانی پنجاب اسمبلی کی نششست پی پی 38 سیالکوٹ سے ن لیگ… Continue 23reading اہم لیگی رہنما اور رکن اسمبلی انتقال کر گئے

چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے استعفیٰ دیدیا

datetime 30  مئی‬‮  2021

چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے استعفیٰ دیدیا

لاہور (آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے دعویٰ کیا ہے کہ کرکٹ بورڈ کے سربراہ احسان مانی نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم عمران خان کوبھجوا دیا ہے جو پی سی بی کے پیٹرن ان چیف بھی ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگومیں راشد لطیف نے دعوی کیا ہے کہ کرکٹ بورڈ… Continue 23reading چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے استعفیٰ دیدیا

وزیراعظم صاحب! میں بیوہ ہوں، میری والدہ بھی بیوہ ہیں، میری والدہ نے پوری زندگی محنت کرکے گھر بنایا جس پر قبضہ ہو گیا ہے، خاتون کی آب بیتی سن کر وزیراعظم بھی افسردہ ہو گئے

datetime 30  مئی‬‮  2021

وزیراعظم صاحب! میں بیوہ ہوں، میری والدہ بھی بیوہ ہیں، میری والدہ نے پوری زندگی محنت کرکے گھر بنایا جس پر قبضہ ہو گیا ہے، خاتون کی آب بیتی سن کر وزیراعظم بھی افسردہ ہو گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ +این این آئی) وزیراعظم عمران خان سے عائشہ نامی خاتون نے فون کال پر کہا کہ آپ کی عوام آپ سے بہت پیار کرتی ہے، میرا مسئلہ اتنا بڑا ہے کہ کہیں شنوائی نہیں ہوتی، میں بیوہ ہوں اور میری والدہ بھی بیوہ ہیں، کوئی میرا بہن بھائی نہیں ہے تین سال… Continue 23reading وزیراعظم صاحب! میں بیوہ ہوں، میری والدہ بھی بیوہ ہیں، میری والدہ نے پوری زندگی محنت کرکے گھر بنایا جس پر قبضہ ہو گیا ہے، خاتون کی آب بیتی سن کر وزیراعظم بھی افسردہ ہو گئے

نوازشریف دور میں پنجاب پولیس میں 25 ہزار مجرموں کو بھرتی کیا گیا

datetime 30  مئی‬‮  2021

نوازشریف دور میں پنجاب پولیس میں 25 ہزار مجرموں کو بھرتی کیا گیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نوازشریف دور میں پنجاب پولیس میں 25 ہزار مجرموں کو بھرتی کیا گیا۔ ٹیلیفون پر عوام کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے وزیراعظم نے کاہ کہ ہم اپنے اداروں اور معیشت کو مزید بہتر کریں گے۔ انہوں نے کہاکہ30 سال سے پنجاب… Continue 23reading نوازشریف دور میں پنجاب پولیس میں 25 ہزار مجرموں کو بھرتی کیا گیا

کویت نے 10 سال بعد پاکستانی شہریوں کیلئے ویزے بحال کر دیے

datetime 30  مئی‬‮  2021

کویت نے 10 سال بعد پاکستانی شہریوں کیلئے ویزے بحال کر دیے

کویت سٹی (آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کی کوششوں سے کویت نے10سال بعد پاکستانیوں کیلئے ویزہ بحال کردیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کویت کے وزیراعظم شیخ صباح خالدالحامدالصباح سے ملاقات کی، جس میں ویزہ کی بحالی، دوطرفہ تعلقات کے فروغ سمیت مختلف باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ملاقات کے… Continue 23reading کویت نے 10 سال بعد پاکستانی شہریوں کیلئے ویزے بحال کر دیے

اگلے دس سال میں دس ڈیم بنائیں گے

datetime 30  مئی‬‮  2021

اگلے دس سال میں دس ڈیم بنائیں گے

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے صوبوں کے اندر پانی کی تقسیم کا بہت بڑا مسئلہ قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ صوبوں میں پانی کی منصفانہ تقسیم ہونی چاہیے، سارے پاکستان میں پانی کا مسئلہ ہے، ہماری حکومت دس ڈیمز بنا رہی ہے۔ اتوار کو سندھ میں پانی کے مسئلے کے حوالے… Continue 23reading اگلے دس سال میں دس ڈیم بنائیں گے