جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

datetime 30  مئی‬‮  2021 |

لاہور (آن لائن)ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ۔چیئرمین ایل پی جی ڈیلرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھرکے مطابق ایل پی جی فی کلو قیمت

20 روپے بڑھ گئی ، نئی قیمت فی کلو ایل پی جی 90 سے بڑھ کے 110 روپے ہو گئی ہے ،عرفان کھوکھر کا کہنا تھا کہ گھریلو سلنڈر دو سوروپے کمرشل 9 سو روپے اضافہ ہوا، اضافے کی وجہ زمینی راستے سے ایل پی جی رسد کا کم ہونا ہے۔ اب گھریلو سیلنڈر 1062 کی جگہ 1298 اور کمرشل سیلنڈر 4086 کی جگہ 4994 میں فروخت ہو گا۔انہوں نے کہاکہ آئندہ چوبیس گھنٹے میں قیمتیں مزید بڑھ جائیں گی ، وزارت پٹرولیم اپنی پالیسیوں پر نظر ثانی کرے۔انہوں نے کہاکہ پیرکو ہنگامی اجلاس لاہور میں بلا لیا ہے جس میں اہم فیصلے کریں اور ہم ہڑتال پر جا سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…