منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

کورونا کی وجہ سے بند پاک چین سرحد تجارت کیلئے کھول دی گئی

datetime 31  مئی‬‮  2021

کورونا کی وجہ سے بند پاک چین سرحد تجارت کیلئے کھول دی گئی

گلگت(این این آئی) خنجراب پاس کے راستے کورونا وائرس کی وجہ سے بند پاک چین سرحد تجارت کے لیے کھول دی گئی۔چینی حکام کی رضا مندی کے بعد دفتر خارجہ نے سرحد کھولنے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا۔ٹوٹیفکیشن کے مطابق پاک چین سرحد سخت ایس او پیز کے تحت کھولی جائے گی۔ خیال رہے… Continue 23reading کورونا کی وجہ سے بند پاک چین سرحد تجارت کیلئے کھول دی گئی

حامد میر پر پابندی ، نواز شریف بھی میدان میں آگئے

datetime 31  مئی‬‮  2021

حامد میر پر پابندی ، نواز شریف بھی میدان میں آگئے

اسلام آباد(آن لائن/مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کا وجود خطرے میں پڑنے سے پہلے فسطائیت کا راستہ روکنا ہوگا۔ اپنے ایک ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں نواز شریف نے کہا کہ حامد میر پر تازہ ترین وار ہو، سلیم شہزاد کا قتل، ابصار عالم پر قاتلانہ حملہ، مطیع… Continue 23reading حامد میر پر پابندی ، نواز شریف بھی میدان میں آگئے

’’طلباء کا امتحانات دینے سے انکار ‘‘ 4جون سے ملک بھر میں احتجاج کا عندیہ

datetime 31  مئی‬‮  2021

’’طلباء کا امتحانات دینے سے انکار ‘‘ 4جون سے ملک بھر میں احتجاج کا عندیہ

اسلام آباد (این این آئی)طلباء نے وزارت تعلیم کی طرف سے امتحانات کے اعلان کو مسترد کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اعلان کردہ امتحانات کو فوری طور پراگست تک ملتوی کیا جائے اور پچاس فیصد سلیبس کیساتھ تیاری کے بعد آن لائن امتحانات لئے جائیں،ملک کے چالیس لاکھ طلباء کا مستقبل ان… Continue 23reading ’’طلباء کا امتحانات دینے سے انکار ‘‘ 4جون سے ملک بھر میں احتجاج کا عندیہ

خیبرپختونخوا اسمبلی چوک میدان جنگ بن گیا، پولیس کا ملازمین پر لاٹھی چارج اور شیلنگ

datetime 31  مئی‬‮  2021

خیبرپختونخوا اسمبلی چوک میدان جنگ بن گیا، پولیس کا ملازمین پر لاٹھی چارج اور شیلنگ

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا اسمبلی چوک میدان جنگ بن گیا، یونیورسٹیوں کے ملازمین نے مطالبات کے لئے اسمبلی چوک میں احتجاج کے دوران روڈ کو دونوں اطراف سے بند کر دیا، پولیس نے منشتر کرنے کے لئے لاٹھی چارج اور شیلنگ کر دی۔ پشاور میں سرکاری یونیورسٹیوں کے ملازمین نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے سامنے الاؤنس… Continue 23reading خیبرپختونخوا اسمبلی چوک میدان جنگ بن گیا، پولیس کا ملازمین پر لاٹھی چارج اور شیلنگ

سونا مزید مہنگا ہو گیا

datetime 31  مئی‬‮  2021

سونا مزید مہنگا ہو گیا

کراچی(این این آئی)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا 200روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ 12ہزار300روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت ایک ڈالرکی کمی سے 1903ڈالر ہوگئی جب کہ اس کے برعکس مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 200روپے کے… Continue 23reading سونا مزید مہنگا ہو گیا

انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید سستا ہو گیا

datetime 31  مئی‬‮  2021

انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید سستا ہو گیا

کراچی(این این آئی)انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 30پیسے کی کمی ہوئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہوگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید30پیسے کی کمی سے154.45روپے سے گھٹ کر154.15روپے اورقیمت فروخت 154.55روپے سے… Continue 23reading انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید سستا ہو گیا

چین نے جوڑوں کو تین بچے پیدا کرنے کی اجازت دے دی

datetime 31  مئی‬‮  2021

چین نے جوڑوں کو تین بچے پیدا کرنے کی اجازت دے دی

بیجنگ (این این آئی) چین نے اپنی پالیسی میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے جوڑوں کو 3 بچوں کی اجازت دینے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دنیا کی سب سے زیادہ آبادی والے ملک میں حالیہ اعداد و شمار کے مطابق چین میں شرح پیدائش میں ڈرامائی تبدیلی آئی ہے۔س تبدیلی کی… Continue 23reading چین نے جوڑوں کو تین بچے پیدا کرنے کی اجازت دے دی

جہانگیر ترین اور علی ترین کے کیسز کی سماعت کرنے والے جج کو تبدیل کر دیا گیا

datetime 31  مئی‬‮  2021

جہانگیر ترین اور علی ترین کے کیسز کی سماعت کرنے والے جج کو تبدیل کر دیا گیا

لاہور (مانیٹرنگ +این این آئی) جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کے کیسز کی سماعت کرنے والے ایڈیشنل سیشن جج کو تبدیل کر دیا گیا، پانچ سماعتیں کرنے والے ایڈیشنل سیشن جج حامد حسین سے کیسز لے کر دوسری عدالت منتقل کر دیے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ سیشن کورٹ اور بینکنگ جرائم… Continue 23reading جہانگیر ترین اور علی ترین کے کیسز کی سماعت کرنے والے جج کو تبدیل کر دیا گیا

”خدمت آپ کی دہلیز پر“ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے عوام کو ان کی دہلیز پر سہولتیں دینے کیلئے بڑا پروگرام لانچ کر دیا

datetime 31  مئی‬‮  2021

”خدمت آپ کی دہلیز پر“ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے عوام کو ان کی دہلیز پر سہولتیں دینے کیلئے بڑا پروگرام لانچ کر دیا

لاہور(پ ر ) بزدار حکومت نے صوبے کے عوام کو ان کی دہلیز پر سہولتیں دینے کیلئے بڑا پروگرام لانچ کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے آج ”خدمت آپ کی دہلیز پر“ پروگرام کا باضابطہ افتتاح کیا۔ وزیراعلیٰ آفس میں ”خدمت آپ کی دہلیز پر“ پروگرام کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ وزیراعلیٰ عثمان… Continue 23reading ”خدمت آپ کی دہلیز پر“ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے عوام کو ان کی دہلیز پر سہولتیں دینے کیلئے بڑا پروگرام لانچ کر دیا