بدھ‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2026 

کورونا کی وجہ سے بند پاک چین سرحد تجارت کیلئے کھول دی گئی

datetime 31  مئی‬‮  2021 |

گلگت(این این آئی) خنجراب پاس کے راستے کورونا وائرس کی وجہ سے بند پاک چین سرحد تجارت کے لیے کھول دی گئی۔چینی حکام کی رضا مندی کے بعد دفتر خارجہ نے سرحد کھولنے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا۔ٹوٹیفکیشن کے مطابق پاک چین سرحد سخت ایس او پیز کے تحت کھولی جائے گی۔ خیال رہے کہ پاک چین سرحد

جنوری 2019 کو کورونا وبا کے باعث بند کر دی گئی تھی اس حوالے سے بتایا گیا کہ پاک چین سرحد بند ہونے سے 2 ہزار سے زائد تاجر اور سیکڑوں مزدور سخت مالی پریشانیوں سے دوچار ہوگئے تھے۔نوٹی فکیشن کے مطابق سرحد کھولنے کے لیے کسٹم، وفاقی تحقیقات ادارے (ایف آئی اے) اور انسداد منشیات کے تمام ملازمین کی ویکسینیشن مکمل کر لی گئی ہے۔اس ضمن میں ایک تاجر نے بتایا کہ چین سے سامان ڈرائی پورٹ کے بجائے بارڈر میں اتارنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔تجارت اور سفر معطل ہونے کے بعد دونوں ممالک میں سرحدی تجارت سے وابستہ سیکڑوں افراد کو معاشی مشکلات کا سامنا ہے۔اس سے قبل تجارتی اداروں نے حکومت سے اپیل کی تھی کہ وہ آئندہ سیزن سے تجارتی سرگرمیوں کے ہموار تسلسل کو یقینی بناتے ہوئے اپنے نقصانات کو کم کرنے کے لیے ایک طریقہ کار وضع کریں۔انہوں نے کہاکہ 2020 میں سرحد بند ہونے کے بعد سے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) سے متعلق شپمنٹس روکنے کے باعث خزانے کو 8 ارب روپے کے ریونیو کا نقصان ہوا۔  خنجراب پاس کے راستے کورونا وائرس کی وجہ سے بند پاک چین سرحد تجارت کے لیے کھول دی گئی۔چینی حکام کی رضا مندی کے بعد دفتر خارجہ نے سرحد کھولنے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا۔ٹوٹیفکیشن کے مطابق پاک چین سرحد سخت ایس او پیز کے تحت کھولی جائے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…