شعیب اختر کے بائونسر پر برائن لارا کو گرتے دیکھ کر میں نے خود سےسوال کیا کہ۔۔ ڈیرن سیمی نے بڑا واقعہ بیان کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /نیوز ایجنسی)پشاور زلمی کے ہیڈکوچ ڈیرن سیمی پی ایس ایل کے لیے ابوظبی پہنچ گئے۔ابوظبی پہنچنے کے بعد ڈیرن سیمی نے کہا کہ پشاور زلمی بقیہ میچز کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ڈیرن سیمی نے مخصوص جوش و خروش کے ساتھ زلمی اور پی ایس ایل فینز کے لیے پیغام بھی دیا… Continue 23reading شعیب اختر کے بائونسر پر برائن لارا کو گرتے دیکھ کر میں نے خود سےسوال کیا کہ۔۔ ڈیرن سیمی نے بڑا واقعہ بیان کر دیا