اسکروٹنی کمیٹی الیکشن کمیشن کے فیصلہ کیخلاف ہم سے حقائق چھپا رہی ہے، اکبر ایس بابر کا الزام
اسلام آباد ( آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے سابق عہدیدار اکبر ایس بابر نے کہا ہے اسکروٹنی کمیٹی الیکشن کمیشن کے فیصلہ کیخلاف ہم سے حقائق چھپا رہی ہے.اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اکبرایس بابر نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف غیر ملکی پارٹی فنڈنگ کے معاملے… Continue 23reading اسکروٹنی کمیٹی الیکشن کمیشن کے فیصلہ کیخلاف ہم سے حقائق چھپا رہی ہے، اکبر ایس بابر کا الزام