حقائق تسلیم شدہ ہوں تو انکوائری کمیٹی کیا کرے؟ معزول جسٹس شوکت عزیز صدیقی کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے اہم ریمارکس
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں معزول جسٹس شوکت عزیز صدیقی کیس کی سماعت کے دوران جسٹس سردار طارق نے کہا جس ریفرنس میں برطرفی ہوئی اس میں حقائق تسلیم شدہ ہیں، حقائق تسلیم شدہ ہوں تو انکوائری کمیٹی کیا کرے؟ جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ تقریر اور اسکے نقاط سے انکار نہیں… Continue 23reading حقائق تسلیم شدہ ہوں تو انکوائری کمیٹی کیا کرے؟ معزول جسٹس شوکت عزیز صدیقی کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے اہم ریمارکس